گرمی کے موسم میں یہ شربت صبح نہار منہ پی لیں۔ پورے جسم کی رنگت سرخ سفید ہو جا ئے گی۔ یہ ٹوٹکا میں نے خود آزما یا ہوا ہے۔

صرف چہرہ گورا ہونے سے انسان خوبصورت نہیں کہلا تا اصل حسن تو وہ ہو تا ہے جو انسان سر سے لے کر پاؤں تک گورا چٹا اور خوبصورت ہو۔ اس لیے آج میں آپ کو پودینے سے پوری باڈی کو گورا کرنے کا طریقہ کار بتانے کے لیے جا رہی ہوں کہ جس کے استعمال سے آپ کی جو زندگی ہے وہ آسان ہو جا ئے گی ۔ میں نے یہاں پر ایسا کیوں کہا کہ آپ کی زندگی آسان ہو جا ئے گی؟ جیسا کہ میں اور آپ یہ سب جانتے ہیں کہ گورا رنگ ہر کسی کو ہی عزیز ہے اور گورا رنگ اچھی شخصیت انسان کے اندر خود اعتمادی بھی پیدا کر تا ہے۔ تو میں کہنا چا ہا رہی ہوں کہ آج کل کے دور میں لڑکا اور لڑکی دونوں ہی یہ چاہتے ہیں کہ ان کی جو سکن ہے وہ گوری ہونی چاہیے ان کا جو رنگ ہے وہ گورا ہونا چاہیے

ان کی جو سکن ٹون ہے اس میں کسی بھی قسم کا کوئی بھی نقص نہیں ہو نا چاہیے تو اسی مقصد کے لیے میں آج آپ کے لیے یہ ٹوٹکا لے کرآ ئی ہوں۔ یہاں پر ایک بات میں آپ کو بتا تی چلوں کہ میں نے یہ ٹوٹکہ خود بھی استعمال کیا ہے اس ٹوٹکے سے آپ کو بہت فائدہ ہونے والا ہے کیونکہ اس ٹوٹکے نے مجھے بہت فائدہ دیا ہے۔ سکن وائیٹننگ ڈرنک بنانے کا طریقہ بتا رہی ہوں یہ موسمِ گرما کا خاص ڈرنک ہے جو پورے دن کے موسم آپ گرم دودھ جیسے سفید کر دے گا اس ڈرنک کو پینے کی بدولت ایکنی کا صفایا ہو جا ئے گا اور آپ کا رنگ بہت زیادہ سفید ہو جا ئے گا اس سے پہلے میں اس ڈرنک کے بارے میں آپ لوگوں کو بتاؤں میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ آپ کو کل کو کسی بھی قسم کا کوئی بھی مسئلہ نہ ۔ کیونکہ اس ڈرنک کے استعمال سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہونے والا ہے

تو میں نہیں چاہتی کہ آپ کسی بھی فائدے سے محروم رہ جا ئیں گرمیوں کے سپیشل ڈرنک کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک صاف بر تن لے لیں پھر اس کے بعد آپ اس میں دو گلاس پانی ڈال دیں۔ پانی ڈالنے کے بعد اس میں ایک پیالی پودینے کی تازہ پتیاں ڈالیں پودینے کی پتیاں دھو کر آپ نے اس میں ڈالنی ہے ایک مٹھی کے برابر یا ایک پیالی کے برابر پودینے میں حیرت انگیز خصوصیات موجود ہو تی ہیں یہ خو ن کو صاف کر کے کالی رنگت کو گوری بنا تا ہے یہ معدہ کی گرمی دور کر کے چہرے سے ایکنی پمپلز کا صفا یا بھی کر دیتا ہے۔ اور اب آپ اس میں ڈالیں گے چھوٹی الائچی آپ نے دو سے تین عدد چھوٹی الائچی اس میں ڈالنی ہے چھوٹی الائچی بھی آپ کی سکن کو اچھا کر دیتی ہے اب اس پانی کو ابال لیں اور چھان لیں۔ چھان لینے کے بعد اس پانی کو پی لیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.