جسم کی ساری بند شریانوں کو کھولیں جوڑوں کا درد فوری ختم

ہڈیوں میں درد کا ہونا ایڑی سے لیکر چوٹی سے درد برسوں پرانا درد سب ختم ہوجاتا ہے جسم میں ہونے والے سب درد ٹھیک ہوجائیں گے جسم کی ساری شریانیں کھول دینے والی چائے کی زبردست ریسیپی ہے یہ چائے بہت ہی سادہ مگر خاص ہے جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہو یہ چائے آپ کے جسم کے سارے دردوں کو

ٹھیک کردے گی یہ میجیکل چائے پیتے ہیں آپ کو دردوں میں فوری افاقہ محسوس ہوگا ۔ایک گلاس پانی کو فرائینگ پین میں ڈال کر چولہے پر رکھ دیجئے اور اس میں ایک سے دو پتے تیز پات کے دال دیجئے اس کی تاثیر نہ تو زیادہ گرم ہوتی ہے نہ ٹھنڈی اور یہ ہمارے پورے جسم کے لئے بہتر ہوتا ہے جیسے ہی تیز پات کا پانی جسم میں جاتا ہے یہ پانی ہمارے جسم کے انگ انگ کو کھول دیتا ہے تیز پات میں کاپر پوٹاشیم کیلشیم میگنیشیم سیلینیم اور آئرن یہ سب اچھی خاصی مقدار میں ہوتے ہیں اس کے علاوہ اس میں بہت اچھے اینٹی آکسیڈنٹس بھی ہوتے ہیں

جو جسم سے نہ صرف فاسد مادوں کو خارج کرتے ہیں بلکہ درد بھی ٹھیک کرتے ہیں تیز پات میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس دل کی بیماری کولیسٹرول اور کینسر جیسی خطرناک بیماریوں کے خطرات کو بھی کم کرتے ہیں تیزپات کے پتے ڈالنے کے بعد اس پانی میں ایک چمچ سونف بھی ڈال دیجئے سونف بہت زبر دست جڑی بوٹی ہے یہ بھی ہمارے پورے جسم کے لئے فائدہ مند ہوتی ہے یہ ہمارے جسم کو اور ہمارے پیٹ کو پوری طرح سے ڈیٹوکس کردیتی ہے ہماری شریانوں میں موجود گندگی کو صاف کرتی ہے یہ بہت ہی فائدہ مند چیز ہے یہ جادوئی کمالات رکھنے والی جڑی بوٹی ہے پانی

میں تیز پات اور سونف ڈالنے کے بعد اس میں تھوڑی سی گرین ٹی بھی شامل کرلیجئے ذائقہ بہتر کرنے کے لئے اس میں ایک سبز الائچی بھی ڈال دیجئے یہ ضروری نہیں ہے اگر پسند نہ ہوتو نہ ڈالئے اس کے بعد ایک چمچ کوزہ مصری بھی ڈال دیجئے لیکن خیال رہے کہ شوگر کے مریض مصری کا استعمال نہ کریں۔ یہ پانی پانچ سے سات منٹ ابالنے کے بعد اتارلیجئے اور چھان کر کسی کپ میں ڈال دیجئے پھر آپ اس چائے کو چسکی چسکی کرکے پیجئے یہ چائے آپ کی ساری شریانوں کو کھول دے گی

اور جسم کے سارے دردوں کو ختم کردے گی ساتھ ساتھ یہ چائے آپ کے گلے کو صاف کرے گی کھانسی کو ٹھیک کرے گی عام طور پر شام کو چائے ضرور پی جاتی ہے تو آپ ریگولر چائے کی بجائے اگر اس چائے کو پئیں تو آپ کے جسم کے سارے درد ختم ہوجائیں گے جو چائے عموما ہم پیتے ہیں وہ صرف اور صرف ہمیں نقصان ہی دیتی ہے اور آپ اس چائے کو ہمیشہ کے لئے خیر باد ہی کہہ دیں تو بہتر ہے یہ چائے پیا کریں اس چائے کو آپ صبح بھی پی سکتے ہیں لیکن خالی پیٹ یہ چائے بالکل نہیں پینی اس کے علاوہ آپ صبح نہار منہ بھیگے ہوئے بادام و اخروٹ بھی ضرور کھایا کریں۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.