رنگ اتنا گورا کہ رشتوں کی لائن لگ جائے تبت کریم میں صرف ایک چیز ملاؤ

سرخ و سفید چہرے کس کو پسند نہیں . لیکن نقلی سرخی چہرے پر لانے سے اچھا ہے کہ جیسا رنگ ہے اس کو نکھارا جائے اور جلد کی حفاظت کی جائے۔اس کی وجہ سے چہرے صاف و شفاف لگتا ہے اور کسی میک اپ کے نہ ہونے کی وجہ سے بھی چہرے تروتازہ اور دانوں سے پاک ہوتا ہے اس لئے کوشش کریں کہ میک اپ سے زیادہ ان اشیاء کا استعمال کریں

جو کہ قدرتی ہو اور کسی قسم کا نقصان نہ دیتی ہو۔اکثر لوگ کی بازاری کریموں یا کسی بیماری اور دھوپ کیوجہ سے چہرے کی اصلی رنگت کھوگئی ہے ان کیلئے ایک زبردست جلد کا نسخہ حاضر ہے ۔اپنے ہاتھوں سے گھر میں تیار کردہ کریم کے استعمال سے آپ کا رنگ بہت گورا ہوگا بلکہ آپ کی جلد نہایت نرم وملائم بھی ہوجائیگی ۔ آپ کی جلد اس قدر خوبصورت دکھائی دے گی کہ کوئی بھی آپ کی تعریف کئے بغیر نہیں رہ پائے گا۔ اس کریم کو بنانے کیلئے تبت کریم کے اندر آپ لوگوں نے صرف دو چیزیں ملانی ہیں آپ لوگوں کا چہرہ اتنا سفید ہوجائیگا

کہ جس جس جگہ پر یہ کریم لگاتے جائیں گے تیس منٹ کے بعد آپ دیکھیے گا کہ کتنی سفید ہوجائیگی ۔ سب سے پہلے آپ نے تبت سنو لینی ہے جوکہ کسی جگہ سے باآسانی مل سکتی ہے دوسرے نمبر پر آپ نے ملتانی مٹی لینی ہے جو کسی بھی جگہ سے مل سکتی ہے اس کے اندر سب سے پہلے ایلوویرا جل استعمال کرنا ہے اس کا پیسٹ بنا لینا ہے ۔ اتنا جل استعمال کرنا ہے کہ پیسٹ کی شکل اختیار کرلے ۔ پھر اس کے اندر تبت کریم کے دوچمچ استعمال کرنے ہیں ۔پھر اس کو مکس کریں ۔

آپ دیکھیں گے کہ یہ گاڑھی شکل میں آجائیگی آپ نے رات کو سونے سے پہلے اور دن میں کسی وقت اس کریم کو چہرے پر لگانا ہے ۔لگا کر چھوڑ دیں پھر سوکھ جانے کے بعد صاف کرلینا ہے ۔ پوری رات بھی اس کو لگا کر چھوڑ سکتے ہیں اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں آئیگا ۔ یہ کریم ایک ہفتہ تک استعمال کرنی ہے ۔ آپ کو یقین نہیں آئیگا کہ اچھے رزلٹ ہمیں ملتے ہیں ۔ آپ لوگ اس کو استعمال کریں کوشش کریں کہ پانی زیادہ پئیں اس سے خ و ن لیول میں رہتا ہے جس کیوجہ سے آپ کے چہرے پر داغ دھبے بہت کم آتے ہیں ۔آپ نے اس نسخہ کو ضرور استعمال کرنا ہے آپ دیکھیں گے کہ آپ بہت خوبصورت ہوگئے ہیں۔جوکوئی بھی آپ کو دیکھے گا دیکھتا ہی رہ جائیگا لوگ آپ سے اس کا راز پوچھیں گے کہ کیا استعمال کیا۔

Sharing is Caring!

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.