بواسیر کا علاج کر ا کرا کے تھک چکے ہیں تو آ ئیے پاورفل علاج کر وائیں۔ پیٹ کھل کر صاف ہو جا ئے گا۔

جو خطرناک ترین چیز جو آپ کے گھر میں ہے وہ چینی ہے یہ چینی نہیں ہے واللہ یہ چونا ہے۔ یہ چو نا ہے یہ چونا کون سا جس سے آپ دیواریں واش کر تے ہو یہ وائٹ واش اگر آپ ہاتھ میں یہ کلی لگ جا ئے یہ وائٹ واش لگ جا ئے ہاتھ کا کیا حال ہو تا ہے؟ حالانکہ آپ کے ہاتھ کی سکن سٹرونگ ہے سوچو ۔

چینی کے اندر چونا ڈالا جا تا ہے جب یہ چونا آپ کے اندر جا ئے گا یہ جتنے لوگوں کے منہ میں زخم ہے خوراک کی نالی میں زخم ہے۔ معدے میں زخم ہے آنتوں میں زخم ہے کسی کو بواسیر ہے پائلز ہیں یہ کہاں سے آ گئے؟ یہ چونے نے پھاڑا ہے اور چونا کیسے لیا ہے چینی کی صورت میں۔ چینی بند کر کے گُڑ لو۔ گُڑ لو۔ گُڑ لو۔ اس کے بعد جو چیز آپ کو سب سے زیادہ بیمار کر تی ہے وہ آٹا ہے آپ کو آٹا وہ چاہیے تھا۔
جس میں چوکر ہو تا جس میں سوجی ہو تی جس میں

معدہ ہو تا جس میں فائبر ہو تا اور وہ آٹھا تھا پتھر کی چکی میں پسا ہوا اور آپ کے گھر میں آٹا آرہا ہے سٹیل کی چکی کا۔ لوہے کی چکی کا ۔ اس میں آٹا پستا نہیں ہے کٹتا ہے جب وہ کٹ گیا وہ ج ل گیا اور جو ج ل گیا آپ جلا ہوا بھوس کھا رہے ہو۔ پانی وہ پیو۔ جو مٹی سے نکلتا ہے جو مٹی سے نکلتا ہے مٹی سے نکلنے والے پانی کو جیسے نا نیاں دادیاں ٹونٹی کے اوپر کپڑا باندھ دیتی تھیں اس کو چھان لو۔ پھر اس کو مٹی کے برتن میں ڈال کر آٹھ سے دس گھنٹے اس پانی کو استعمال کرو۔ جو بندہ ان چیزوں کو استعمال کر ے گا مٹی کے بر تن میں کھا نا پکا ئے گا۔

مٹی کے بر تن میں کھا نا کھائے گا مٹی کے برتن میں پانی پئیے گا سرسوں کا تیل لے گا نمک آٹا پتھر کی چکی کا پسا ہوا اور یہ تین دوائیاں بتائی ہیں جو بیماری ہے اس کو اس میں استعمال کرو۔ انشاء اللہ آپ ساری زندگی مجھے دعائیں دو گے یہ وہ چیزیں ہیں جو آپ کو کہاں لے جا ئیں گی آپ کی فطرت پر اور انسان اس وجہ سے بیمار ہو تا ہے جب وہ فطرت کو چھوڑ دیتا ہے اللہ تعالیٰ سے دعا کر تے ہیں کہ اللہ سبحان اللہ تعالیٰ ہمیں واپس اپنی فطرت پر لے آ ئے۔ سب سے اہم بات ہے کہ آپ قبض نہ ہونے دیں کیونکہ بواسیر کی بنیاد قبض ہی بنتی ہے۔

قبض سے بچاؤ کے لیے ریشے دار غذائی اجزاء کا بکثرت استعمال بہترین قدرتی حفاظتی ہتھیار سمجھا جاتا ہے۔ گندم اور جوکادلیہ ناشتے میں لازمی استعمال کیا کریں۔اسی طرح ناشتے میں دہی کا استعمال بھی انتڑیوں کے مسائل سے محفوظ رکھتا ہے۔ موسم کی مناسبت سے پانی ،پھل،پھلوں کے جوسز اور کچی سبزیوں کا مناسب استعمال کرکے ہم بواسیر کے حملے سے کافی حد تک بچ سکتے ہیں۔نہار منہ تیز قدموں کی سیر اور بدن کو گرمانے والی ورزش کو معمول کا حصہ بنا کر بواسیر سمیت لا تعداد بدنی مسائل سے بچا جا سکتا ہے۔ روزانہ کم از کم پانچ سےدس کلو میٹر پیدل چلنے کو اپنا معمول بنا ئیں۔ پانی ہمیشہ ابلا ہوا اورنیم گرم پیا کریں۔چاول جب بھی پکائیں ان میں بند گوبھی لازمی شامل کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.