میں نے رمضان کی طاق راتوں میں یہ وظیفہ کیا تھا اللہ نے عید تک مجھے کروڑ پتی بنا ڈالا

آج کے دور میں ہم نے دیکھا ہے کہ کئی سادہ لوح انسان وہ دوسروں کے اوپر اعتبار کر تے ہیں اور اس اعتبار کا نقصان انہیں خود اُٹھانا پڑتا ہےا ور وہ اپنے کئی قیمتی راز دوسروں کو بتا دیتے ہیں اپنی جو ساری زندگی کی جمع پونجی ہو تی ہے وہ دوسروں کے حوالے کر دیتے ہیں۔ نفع کے مقصد میں لیکن ایسا کر کے ایسا ہوتا ہے کہ وہ اپنے پاؤں پر کلہ اڑی مار دیتے ہیں ان کی جان بھی خطرے میں پڑ جا تی ہے اور ان کا مال بھی ان کے ہاتھوں سے چلا جا تا ہے یہاں تک کہ وہ ہزاروں لاکھوں کروڑوں قرضوں کے تلے دب جا تے ہیں پھر کیا ہو تا ہے کہ ان کی جان کی دھمکیاں بھی ملتی ہیں اور جو جمع پونجی ہو تی ہے
اس کے بھی چھین جانے کا خوف ہو تا ہےتو آج ہم آپ کو بتائیں گے قرآن و حدیث کے مطا بق میں آپ کو اس کا وظیفہ بتاؤں گا جو یہ وظیفہ کر لے گا اگر اس کو جان کا خوف ہے تو اس کی جان امن میں آ جا ئے گی اگر اس کو مال کا خوف ہے اگر اس کا مال ہاتھوں سے چلا گیا ہوا کروڑوں کے قرضوں تلے دب گیا ہے یہ وظیفہ اللہ پر یقین رکھ کے کریں گے اس کی بر کت سے اللہ سب کچھ لوٹا دے گا۔ وظیفہ کیا ہے اس کا ؟ کہ ایک تو تہجد کے وقت میں جو آج کل رمضان کا مہینہ ہے تو آگے آخری عشرہ آرہا ہے اکیسویں شب کو تئیسویں شب کو اور پچسویں شب کو یہ وظیفہ کر نا ہے
طاق راتیں ہیں احادیث میں بھی ان کی بڑی فضیلتیں ہیں لیکن ان میں اگر یہ وظیفہ کر یں گے تو انشاء اللہ اللہ پاک آپ کی مشکلیں آسان فر ما دے گا اول آخر سات سات دفعہ درودِ پاک پڑھنا ہے کوئی سا بھی درود پڑھ لیں۔ اول آخر سات سات مر تبہ درودِ شریف اور ساتھ میں تیتیس مرتبہ سورۃ قریش کو پڑھنا ہے اور پڑھ کے پھر آپ نے دو نفل پڑھنے ہیں دو نفل پڑھ کر اللہ سے گڑ گڑا کر مانگنا ہے پہلے تو اپنی زندگی کے سارے گ ن ا ہ وں کی توبہ کرنی ہے کہ ندامت کے ساتھ کیونکہ ندامت کے آنسو وہ کام کر جا تے ہیں
جو کوئی اور چیز نہیں کر سکتی اسی طرح آپ کا گڑ گڑا نا اللہ کے ہاں ان سارے بند دروازوں کو کھلوا دے گا جو کھل ہی نہیں رہے تو اس طرح آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے تو اگر آپ کامال پھسا ہوا ہے آپ پر کروڑوں کا قرضا بھی چڑھ گیا ہے آپ کا قرضا اتر جا ئے گا جان کا ڈر ہے آپ کی جان جو ہے وہ امن میں آ جا ئے گی آپ کا د ش م ن بھی آپ کا دوست بن جا ئے گا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.