پہلاعشرہ ختم ہونےسے پہلے ایک کلمہ تسبیح کے تین دانوں پر پڑھ لیں امام علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: پھر اللہ سے جو مانگو گے مل کررہے گا!

وہ ایک ایسا عمل ہے۔ کہ جس کے حوالے سے حضرت امام علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہے : جو بھی انسان اس عمل کرے گا

تو اس کی بے پناہ برکات اور اس کی بے پناہ فضائل ہیں اس کو حاصل ہوں گے۔ وہ کونسا عمل ہے انشاءاللہ! مکمل طور پر ذکر کریں گے۔ کس طرح سے ان پریشانیوں اور مصبیتوں سے اور ہر طرح کی پریشانی آپ کی دور ہوگی ۔

کس طرح سے آپ نے عمل کرنا ہے۔ آپ کی پریشانی فوری سے حل ہوجائے گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کی پریشانی کو حل فرمادیں گے۔ اس کا مشاہد ہ آپ خود کریں گے ۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا بتایا ہوا عمل ہے۔ جیسا کہ ذکر کیا ہے کہ آج کو جو عمل ہے وہ بہت خاص ہے حضرت امام علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہے جو بھی انسان اس عمل کو کرے گا۔خواہ کسی بھی حاجت کے لیے ، پریشانی کے لیے ، تحفظ کے لیے ، نقصان کے خوف سے ، امن میں آنا چاہتاہو ۔ یا شوہر بداخلاقی سے پیش آتا ہو۔ اپنے خاوند کے رویے کو درست کرنا چاہتی ہو۔ یا کسی بھی مسئلے کے لیے کرے گی۔ اللہ کے حکم سے تمام پریشانیوں کو ختم کریں گے۔ تمام عافتوں اور بلاؤں کودور فرمائیں گے۔ شفاء یابی نصیب ہوگی۔ نسیان کی بیماری ہے تو وہ دور ہوگی۔ حافظہ قوی ہوجائے گا۔ خشو ع و خضو ع سے اس عمل کو کرنا ہے۔

یہ بہت آسان عمل ہے ۔یہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا بتا یا ہوا عمل ہے۔ کسی بھی حاجت کے لیے جو بھی حاجات آپ سے ذکر کی ہیں۔ اس حوالے سے کرنا ہے۔ آپ نے دو رکعت نفل کو ادا کرنا ہے۔ انتہائی خشو ع وخضوع کے ساتھ۔انتہائی خشو ع وخضوع سے ادا کرنے کے بعد آپ نے تین ہزار مرتبہ وہی پر بیٹھ کر اس عمل کوکرنا ہے۔ اس آیت کو “سلام قولا من رب رحیم ” ہے۔ اس کو آپ نے پڑھنا ہے۔ اول وآخر درود پاک پڑھ لیناہے۔ انشاءاللہ! اس عمل کو جب کرنا ہے۔ آپ دیکھیں گے آپ کی جو حاجت ہوگی ۔ اللہ تعالیٰ آپ کی اس حاجت کو ضرور قبول فرمائیں گے ۔ ہر حاجت کو پوراکرنے کے لیے صرف اور صرف دو رکعت نفل خشو ع وخضوع کے ساتھ پڑھنے ہیں۔ اور تین ہزار مرتبہ ” سلم قولا من رب رحیم ” پڑھناہے۔ اور اس عمل کے اول وآخر درود ابرہیمی پڑھناہے۔

اس کے بعد آپ دیکھیں گے انشاءاللہ! آپ کی جو بھی حاجت اللہ سے طلب کریں گے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کی اس حاجت کو ضرور با ضرور قبول فرمائیں گے۔ مشائخ کا تجربہ ہے کہ جب انہوں نے ا س عمل کو کیا۔ اس سے یہ فائدہ حاصل ہوا۔ کہ ان کی تمام آفتوں سے اللہ تعالیٰ نے حفاظت فرمائی۔ بیمار کے لیے یہ عمل دم کیاتو اس کی بیماری دور ہوگئی۔ جو انسان اس عمل کو کرے گا۔ انشاءاللہ ! اس کا حافظہ قوی ہوجائے گا۔ نسیان کا مرض اس سے دور ہوجائے گا۔ اکثرلوگوں کو عادت ہوتی ہے کہ وہ کوئی چیز رکھ کر بھول جاتے ہیں۔ اس کو نسیان کہتے ہیں اس کو بھولنے کی بیماری کہتےہیں۔ انشاءاللہ ! بھولنے کی بیماری ختم ہوگی ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.