شوہر کی لاڈلی بننے کا لاجواب عمل، رمضان کے پہلے اتوار یہ عمل کریں ! شوہر ساری زندگی جی جی کرے گا

قارئین! آج کی یہ تحریر میری ان بہنوں کے لئے ہے جو کہ اپنے شوہر کی محبت کو حاصل کرنا چاہتی ہیں ایسی محبت جس میں وہ اپنے شوہر کی لاڈلی ہوجائیں اپنے شوہر سے ہر بات منوا سکیں ان کا شوہر ان کی عزت کریں دیکھ بھال کرے ان سے بے پناہ محبت کرے ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ میاں بیوی میں محبت کے لئے بہت مجرب عمل ہے یہ عمل شوہر بھی اپنی بیوی کے لئے کر سکتا ہے اور بیوی بھی اپنے شوہر کے لئے کر سکتی ہے یہ روحانی و قرآنی عمل ہے انشاء اللہ اس سے دونوں کو ہی فائدہ ہو گا اگر بیوی کرتی ہے تو دونوں کا ہی فائدہ ہے اور اگر شوہر کرتا ہے تو پھر بھی دونوں کا ہی فائدہ ہے ۔محترم قارئین میاں بیوی ایک ایسا رشتہ ہے کہ جس میں اگر لڑائی جھگڑے ہوں تو نسلوں کی نسلیں تباہ ہوجاتی ہیں

یہ لڑائی جھگڑے ایسی عادتیں ایسی چیزیں ایسے نقصان پیدا کردیتی ہے کہ ان لڑائی جھگڑوں سے خاندانوں کے خاندان تباہ و برباد ہوجاتے ہیں اللہ تعالیٰ ہر میاں بیوی میں بے حد محبت سلوک و اتفاق پیدا کرے جن میں اختلافات ہیں بداخلاقیا ں ہیں اللہ ان میں محبت شفقت اتفاق پیدا کریں۔آمین۔محترم قارئین خواتین یہ عمل کریں یا مرد حضرات یہ عمل کریں بہت ہی آسان اور مجرب سا عمل ہے کچھ بھی کھلانا نہیں ہے کچھ بھی پلانا نہیں ہے بس پڑھنا ہے اور تصور کر کے دم کر دینا ہے ۔یہ بہت ہی لاجواب عمل ہے اس میں نماز شرط ہے آپ نے نماز پڑھ کے پھر یہ عمل کرنا ہے.

عمل بہت ہی آسا ن ہے کسی بھی ایک نماز کے بعد یہ عمل کیا جاسکتا ہے اگر پانچ وقت کی نمازوں میں پڑھ سکتے ہیں تو زیادہ بہتر ہے۔نماز کے بعد اسی جگہ بیٹھے بیٹھے ایک سو اکیس مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ لینی ہے اور آنکھیں بند کر کے بیوی شوہر کا تصور کرے اور شوہر بیوی کا تصور کر لے اگر بیوی یا شوہر سامنے ہے تو اس کی طرف دیکھ کر دم کرلیں اس عمل کو خود بھی کریں اور دوسروں تک بھی اس عمل کو پہنچائیں ۔اے اللہ جتنے بھی میاں بیوی اس روئے زمین پر ہیں اللہ تعالیٰ ان سب میں پیار محبت شفقت اتفاق پیدا کرے۔اختلافات کو دور کرے ۔نفاق سے بچائے ۔شکریہ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.