بیوی شوہر اور شوہر بیوی کی محبت میں دیوانہ ،میاں بیوی کی محبت کا آسان ترین اور تیز ترین عمل

اگر آپ شادی شدہ ہیں اور آپ کی شادی شدہ زندگی لائف مسائل کا شکار ہے یا آپ کسی بھی قسم کی جائز محبت کے حصول میں نا کام ہیں تو آج ہم ایسا وظیفہ لے کر آ ئے ہیں کہ انشاء اللہ آپ تمام جائز محبت کے حصول میں کامیاب ہو ں گے اور شوہر بیوی اور بیوی شوہر کی محبت میں بے قرار ہو گا۔ بسمہ اللہ السلام علیکم میں نےآپ کو بتایا کہ میاں بیوی کی محبت کے لیے بے مثال اور جائز محبت کے حصول میں کا میابی کا وظیفہ ہے اور یہ ایک ایسا قرآنی وظیفہ ہے کہ انشاء اللہ اللہ کے حکم سے انشاء اللہ گیارہ دن کے اندر اندر ایک ایسی محبت اور الفت پیدا ہوگی کہ محبت عشق تک کے درجے پر ہوگی۔ کیونکہ ہر ایک شخص کا یہی مسئلہ ہے تقریباً کہ فلاں کے دل میں اس کی محبت پیدا ہو جائے۔

ذہن میں رہے کہ یہ وظیفہ صرف جائز محبت پیدا کر نے کے لیے ہے۔ ناجائز محبت حاصل کرنے کےلیے یہ وظیفہ نہیں کیا جا سکتا۔ کیونکہ یہ قرآنی وظیفہ ہے اور قرآنی وظیفہ ہمیشہ ہی جائز کاموں کے لیے کیا جا سکتا ہے۔ انشاء اللہ یہ آپ عمل کریں تو انشاء اللہ گیارہ دن کے عمل کے اندر اندر گیارہ دن کے اندر آپ کی تمام جائز محبت کے حصول میں کامیابی ہوگی۔ تو بیوی شوہر کے لیے کرے یا شوہر بیوی کے لیے۔ آپس کے اندر جتنی بھی غلط فہمیاں ہیں۔ دوریاں ہیں۔ چاہے پاس رہ کے ہیں۔ چاہے دور رہ کے ہیں۔ انشاء اللہ اثر ہوگا۔ اگر بیوی شوہر کے اور شوہر بیوی کے قریب ہے تو تب بھی آپ عمل کر سکتے ہیں اور اگر دور ہیں کسی مسئلے کی وجہ سے تو تب بھی عمل کر سکتے ہیں۔ تب بھی وظیفہ کر سکتے ہیں۔

بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے خواتین اپنی والدہ کے گھر آ گئے ہیں اور شوہر ہمیں لینے کے لیے نہیں آ رہے تو اس کے لیے بھی یہ عمل کر سکتے ہیں۔ تو کسی بھی قسم کے مسائل ہوں۔ خاص طور پر میاں بیوی کے تعلق میں ۔ تو آپ یہ وظیفہ کریں۔ انشاء اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو فائدہ ہوگا۔ جیسا کہ میں نے پہلے بتا یا کہ گیارہ دن کا عمل ہے ۔ گیارہ دن عمل کر نا ہے۔ جمعرات سے شروع کر یں اور اتوار کو مکمل کر نا ہے یا اتوار کو شروع کر نا ہے تو جمعرات کو اس کو مکمل کر نا ہے یعنی گیارہ دن کرنا ہے چاہے اتوار سے یا جمعرات سے شروع کریں۔ انشاء اللہ تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔

اور جتنے بھی جائز محبت کے حصول ہیں ۔ انشاء اللہ اس میں آپ کو کا میابی نصیب ہو گی۔ تو وظیفہ کیا ہے۔پارہ نمبر دو ہے۔ سورۃ بقرۃ کی آ یت نمبر 165کو زوجین میں سے کوئی بھی ناراض ہو تو کسی میٹھی چیز پر دم کر کے کھلا دیں۔ انشاء اللہ مہربان ہو جائے گایا ہو جائے گی۔ مگر آ یت کو ناجائز کاموں میں استعمال نہ کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.