صرف 10 روپے کی یہ چیز کمرے میں رکھ لیں کوئی بھی مچھر کمرے میں نہ آسکے گا ، زبردست عمل

مچھر بظاہر ایک چھوٹا سا اڑنے والا ک۔یڑا ہے ۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے اس چھوٹے سے ک۔یڑے کو دنیا کا خط۔رناک ترین جاندار تسلیم کیا جاچکا ہے ۔ مچھروں کے سیزن میں ان سے بچنے کیلئے سخت احتیاط کرنی پڑتی ہے ۔ خاص طور پر اگر گھر میں چھوٹے بچے موجود ہوں تو انہیں مچھروں سے بچانا مشکل مرحلہ ہوتا ہے ۔ مچھر جوکہ رات کو اچھی طرح سونے بھی نہیں دیتے ان کے کاٹنے سے پیدا ہونیوالی چبھن اور پروں سے پیدا ہونیوالی آواز دونوں تکلیف دہ عمل ہوتی ہے-

اسی مچھر کی وجہ سے دنیا بھر میں ملیریا ڈینگی اور مختلف ممالک میں ذیکا وائرس جیسے امراض وباء کی صورت سے پھیل رہے ہوتے ہیں ۔ ان بیماریوں کے نتیجے میں ہر سال دس لاکھ سے زائد افراد م و ت کا شکار ہوجاتے ہیں ان بیماریوں سے بچنے کیلئے ضروری ہے کہ رہائش گاہ دفاتر سکول یا کام کرنے کی جگہ ان مچھروں سے بلکل پاک ہو ۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ جن سے آ پ اپنے گھر کو مچھروں سے محفوظ ہوسکتے ہیں بچنے میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔موسم گرما کو مچھروں کا سیزن قرار دیا جاتا ہے اچھی بات یہ ہے کہ ان ک۔یڑوں کو آسانی سے خود سے دور رکھ سکتے ہیں ماہرین نے اس سلسلہ میں تحقیقات کرکے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے-

کہ مچھروں کو کاربن ڈائی آکسائیڈ پسند ہے چونکہ انسانی جسم کے کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس کا اخراج ہوتا رہتا ہے ۔ جب آپ کا جسم گرم ہوتا ہے یا ورزش کررہے ہوتے ہیں تو زیادہ کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرتے ہیں مچھروں کا انسان کی ناک میں دم کردیناکوئی غیر فطری عمل نہیں ہے ۔ اس سے بچنے کیلئے مہنگے سے مہنگے کیمیکلز کا استعمال کرتے ہیں گھر میں سپرے کرتے ہیں اس سے کوئی خاص اثر نہیں ہوپاتا ۔ ان جان لیوہ مچھروں سے بچنے کیلئے گھریلو نسخہ کا استعمال کریں جس سے مچھر آپ کے قریب بھی نہیں آسکے گا ۔ اس نسخہ کا حیرت انگیز فائدہ ہے کہ پوری دنیا ہی اس نسخہ کی دیوانی ہوگئی ہے ۔ نسخہ نوٹ فرمالیں ۔

مچھروں کو لہسن پسند نہیں ہے ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ لہسن کے پیسٹ کو اپنے ہاتھوں اور پیروں پر مل لیتے ہیں انہیں مچھروں کا ڈر نہیں رہتا ۔ اس کیلئے آپ لہسن کے تیل پٹرولیم جل اور موم کو ملا کر ایک سلوشن بنا لیں جو مچھروں سے تحفظ دینے والا ہے ۔ قدرتی نسخہ ثابت ہوگا ۔ لہسن کی بو عام طور پر مچھروں کیلئے ناگوار ہوتی ہے ۔چنانچہ لہسن کو بھی مچھروں کیلئے زہر قاتل کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے آپ لہسن کو کچل کر اس میں پانی ملا کر اور پھر کچھ منٹ کیلئے ابال لیں اس مرکب کو کمروں میں سپرے کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ لہسن میں پایا جانیوال سیلفر کمپاؤنڈ مچھروں کو انسان پر حملہ آور ہونے سے روکتا ہے لہذا مچھروں سے حفاظت کے طور پر لہسن کھایا بھی جاسکتا ہے ۔ لہسن کی بو مچھروں کو ہمیشہ دور رکھنے میں مدد دیتی ہے ۔ اس کے چند ٹکڑے کھا لینے سے یہ خ و ن چوسنے والے ان ک۔یڑوں کو دور رکھنے کیلئے کافی ثابت ہوتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.