گر میوں میں موٹی سے موٹی کمر پیٹ گیس صرف ایک گلاس

آج ایک انتہائی اچھی اور مزیدار سی ریمیڈی آپ کے ساتھ شئیر کر وں گی جو ہے ویٹ لوس کے لیے گر میاں ہیں تو گر میوں کے حوالے سے یہ باتیں ہیں آپ کو نہ ہی زیادہ محنت کرنے کی ضرورت ہے اور نہ مشکل ورزشیں کرنے کی ضرورت ہے بس یہ ریمیڈی ٹرائی کیجئے اور پائیے سلم اینڈ سمارٹ باڈی۔ تو آئیے چلتے ہیں اپنی اس آج کی بہترین قسم کی ریمیڈی کی طرف۔ بہت ہی اچھی باتیں ہیں یہ۔ تو دھیان سے اور غور کے ساتھ ان باتوں پر دھیان دیجئے گا تا کہ ان باتوں کو آپ عملی طور پر استعمال کر کے ان باتوں سےا س ریمیڈی سے فائدہ اٹھا سکیں۔

یہ اثر دار سی ڈرنک بنانے کے لیے سب سے پہلی چیز جو چاہیے وہ ہے ایلو ویرا جیل ایلو ویرا جیل ہم یہاں پر لیں گے ایک چمچ فریش ایلو ویرا جیل ہم یہاں پر لیں گے ایک چمچ اس کے فوائد اس قدر ہیں کہ ہر گھر میں اس کا ایک پودا تو ضرور ہو نا چاہیے یہ پیٹ کم کرنے کے لیے نہا یت ہی مفید ہے دوسری چیز جو ہے میں یہاں پر ایڈ کروں گی وہ ہے کھیرا آپ ایک کھیرا لے لیں اس کی کٹائی کر لیں۔ اور کھیرا کیلوریز کم کر تا ہے کھیرے میں فائبر زنک کیلشیم اور وٹامن بی اور سی پا یا جا تا ہے۔

کھیرا ہمارے جسم میں جو زہر یلے معدے ہوتے ہیں وہ با ہر نکا لتا ہے اور ساتھ ہی ہمارے جسم میں جو پانی کی کمی ہو تی ہے وہ بھی دور کر تا ہے۔ تیسری چیز جو میں یہاں پر استعمال کر رہی ہوں وہ ہے سبز پودینے کا پتہ پودینے کا مسلسل استعمال کو لیسٹرول لیول کو کم کر تا ہے اس میں موجود میگنیشیم ہڈیوں کو طاقت دیتا ہے اگلی چیز جو میں اس میں ڈالوں گی وہ ہے سبز دھنیے کے پتے اور وہ بھی ہم لیں گے ایک چمچ۔ ایسے افراد جو کو لیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے پریشان ہیں انہیں دھنیاں کھانا چاہیے یہ کو لیسٹرول لیول کو کم کرتا ہے۔

میں نے چار چیزیں اس میں ایڈ کی ہیں ایلو ویرا جیل کھیرا پودینے کے پتے اور سبز دھنیاں کے پتے اب ہم اس میں نیم گرم پانی ڈالیں گے۔ ایک گلاس سے تھوڑا ۔ اب آپ ان تمام چیزوں کو اچھے سے بلینڈ کر لیں اور بلینڈ کرنے کے بعد آپ اس کو ایک گلاس میں ڈال لیں۔ اب اس میں دو چیزیں اور شامل کر لیں جو وزن کو تین گنا تیزی سے گھٹانے میں بہت ہی اہم کردار ادا کر یں گی پہلی چیز جو اس میں شامل کر یں گے آپ لوگ وہ ہے ادرک کا رس ادرک کا رس ایک چمچ ڈال لیں ادرک نظامِ ہاضمہ کو بہتر کر تا ہے اور گیس کو دور کر تا ہے اور اس کے بعد ایک چمچ لیموں کے رس کا شامل کروں گی۔ اب اس کو اچھی طرح مکس کر لیں اور آپ اس میں ذائقے کے لیے نمک بھی ڈال سکتے ہیں ایک سے دو چٹکی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.