ناک کے غدود ! آپریشن سے چھٹکارہ ،ایک ٹکڑا سرسوں کے تیل میں مِلا کر لگالیں۔

اس تحریر میں ناک کی غدود کے حوالے سے بات کی جائے گی ۔ وہ لوگ جن کے ناک میں غدود ہے جسے ڈاکٹرز آپریشن کے لئے کہہ دیتے ہیں یہ غدود بڑھتے نہیں ہے بلکہ جب اس میں سوزش طاری ہوجاتی ہے تو یہ پھیل کر نتھنے کی بندش کا باعث بن جاتے ہیں جس کی وجہ سے اس کا سائز بڑا دکھائی دینے لگتا ہے لوگ اپنے معالج کی ہدایات پر اسے کٹوالیتے ہیں انہیں کچھ عرصے بعد یہ دوبارہ مسئلہ ہوسکتا ہے اس کا کام یہ ہے کہ ناک کے راستے اندر کی طرف جو کھنیچی جانے والی ہواہوتی ہے اس کو گردو غبار اور ذرات سے صاف کرنا ہوتا ہے اکثر سو کر اٹھنے کے بعد نتھنوں میں جمی ہوئی رطوبت نکالنی پڑتی ہے یہ رطوبت میں جو گدلا پن ہوتا ہے وہ ذرات و مٹی ہوتی ہے اگر ناک کے راستے بذریعہ سانس کھنچی جانے والی ہوا کو فلٹر نہ کیا جائے تو انسان کے پھیپھڑوں میں غلاظت پیدا ہونا شروع ہوجاتی ہے جو زندگی کے لئے خطرات کا باعث بن سکتی ہے اور جن افراد میں حساسیت زیادہ وہتی ہے

وہ اس جھلی کی سوزش کا شکار ہوکر کئی مسائل میں مبتلا ہوجاتے ہیں اگر حساسیت کو ختم کردیا جائے تو یہ بھی ایک حقیقت ہے تو جو ناک کی جھلی میں غدود بن جاتے ہیں کوئی مسئلہ نہیں ہوتا آج کل لوگوں کا جو ایلوپیتھی کی طرف زیادہ رجحان ہورہا ہے اس کی سب سے بڑی وجہ جلدی نتیجہ ہے کہ انہیں جیسے ہی جاتے ہیں ایک دو دوائی اور انجیکشن لیتے ہیں تو فورا افاقہ ہوتا ہے اور غذا کے بارے میں کوئی توجہ ہی نہیں دیتا کوئی پابندی ہی نہیں کرتا یہ دوائیاں تو نقصان ہے اور یہ وقتی چیز ہے زیادہ بہتر ہے کہ غذاؤں کا انتخاب کرو متوازن غذا کا استعمال کرو ان مسائل سے چھٹکارا پانے کے لئے کھانا کھانے کے بعد سونف زیرہ بڑی الائچی اور چھوٹی الائچی کا قہوہ بنا کر پی لیں تو یہ بہت مفید ثابت ہوتا ہے بطور علاج حب قبض نوشادری کی بھی دو گولیاں دن میں تین بار کھائی جاسکتی ہیں اگر آپ لوگوں کو یہ مسئلہ ہے تو چاول بینگن تلی مرغن غذاؤں سے پرہیز کریں

کیا کبھی آپ نے ایسا محسوس کیا ہے کہ جب آپ کو زکام ہوتا ہے فلو ہو تو آپ میڈیکل سٹور سے کوئی بھی دوائی منگوا لیتے ہیں فلو کی زکام کے لئے جو آپ ڈاکٹر کے پاس جانے کی بجائے میڈیکل سٹور سے ہی لے لیتے ہیں تو آپ کو اگر کھانے کی بجائے آرام نہ آئے کہ آپ کا زکام ٹھیک نہ ہو دوائی کھانے کے باوجود تو یہ نشانی ہے پولپس کی جسے ناک کا غدود کہتے ہیں جو نیزل پولپس ہے سوزش کی وجہ سے سویلنگ کی وجہ سے جو ہمارے نوز پر نیزل کی لائننگ ہے اس پر جب سویلنگ ہوجاتی ہے تو نیزل پولپس کا سبب بنتے ہیں نیزل پولپس کے بہت سے اسباب ہوتے ہیں اس کی بہت ساری وجوہات ہوتی ہیں ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.