دم ہے تو اس کی طاقت روک کر دکھاؤ دو دو لاکھ میں بکنے والا نسخہ آپ کےلیے فری جلدی سے یہ کھا کر جاؤ ، پوری زندگی دعائیں دو گے

جومرد حضرات کسی جنسی بیماری میں مبتلا ہیں یا جسمانی کمزور ی، یا مردانہ کمزور ی کا شکا رہیں۔ وہ پریشان نہ ہوں۔ آج میں آپ کو ایک ایسی جڑی بوٹی کا بتاؤں گا جس کو آپ استعمال کرکے مردانہ قوت کو کافی حد تک بڑھاسکتے ہیں۔ اور ایک ایسانسخہ بھی بتاؤں گا جس کو استعمال کرنے کے بعد آپ مردانہ کمزور ی سے کافی حد تک بچ سکتے ہیں ۔ آج میں آپ کو قوت باہ بڑھانے کا طوفانی نسخہ بتاؤں گا۔ یہ نسخے استعمال کرنے سے قوت با ہ میں اضافہ توہوگا

اور اس کے ساتھ مردانہ اعصاب کی ٹائمنگ میں کافی زیادہ اضافہ ہوجائے گا۔ اور اگر یہ صحت مند آدمی استعمال کرے تو مردانہ کمزوری اس کے کبھی قریب نہیں آئے گی۔ آج میں آپ کو ستاورے کے بارے میں بتاؤں گا۔ ستاورے ایک ایسی جڑی بوٹی ہے جس کو لوگ صدیوں سے مردانہ کمزور ی میں استعمال کرتے ہوئے آئے ہیں۔ آپ میں سے بہت کم لوگوں کو اس کےبارے میں پتاہوگا۔ میں آج آپ کو اس کی پہچان کے بارے میں بتادیتاہوں۔ اس کے بعد نسخے کیطرف جائیں گے۔ اس کا پودا بیل کی طرح بار یا درختوں پر چڑھ جاتاہے اس کا تنا اور شاخیں خاردار ہوتی ہیں۔ یعنی کہ کانٹے دار ہوتی ہیں۔ اس کے کانٹے تیز اور مرے ہوئے ہوتے ہیں۔

جو باریک اور دو سے چھ تک لمبے ہوتے ہیں۔ اس کے پھول نومبر زیادہ تر نکلتے ہیں۔ جو سفید اور خوشبودار کو ڈھک دیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے بیل سفید معلوم ہوتی ہے۔ موٹی اورسفید ستاور اچھی ہوتی ہیں۔ یہ بنگلہ دیش ، پاکستا ن اور بھارت میں ہمالیہ کے نزدیک پائی جاتی ہیں۔ اس کامزاج سرد اور درجہ اول ہے۔ ستاور کی جڑ کا استعمال تنہاء یا مناسب کی ادویات کے ساتھ ملاکر کرتے ہیں جومنی اور جریان کو مفید ہے یہ عورت کا دودھ بھی بڑھاتا ہے اورمردوں میں قوت باہ میں اضافہ کرتاہے۔ تازہ جڑوں کارس دودھ میں ملاکر سوزاک کے مریضوں کو استعمال کروایاجاسکتا ہے۔ آپ کو نسخے کے بارے میں بتاتے ہیں۔

سوگرام ستاور لے لیں۔ اور اسے اچھی طرح سے پیس لیں۔ اور دیسی گھی میں نکلی ہوئی جلیبی لینی ہے۔ پھیکی جلیبی لینی ہے جس میں شیرہ نہ ہو۔ ایک پاؤ جلیبی میں جتنا مید ہ استعمال ہوتا ہے اس میں پچاس گرام ستاور مکس کر لیں۔ اس کے بعد آدھا کلو دودھ لیں۔ اور سو گرام جلیبیاں توڑ کر اس میں ڈال دیں۔ اس میں چاند ی کا ایک عدد ورق اور حسب ذائقہ شہد بھی ڈال لیں۔ اور پندرہ بیس منٹ کے لیے رکھ دیں۔ جب جلیبیاں نرم ہوجائیں گی۔ تو چمچ سے کھا لیں۔ اور اس کے بعد دودھ پی لیں۔ یقین مانیں ایسا کرنے سے آپ کی قوت باہ اور مردانہ ٹائمنگ میں بے پناہ اضافہ ہوجائے گا ۔ اس کے بعد آپ نے پانی نہیں پینا ہے۔ یہ بات ذہن میں رکھ لیں۔ اور گرم ، تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کرناہے۔ کمزور معدے والے اس کی آدھی خوراک کھائیں اور بعد میں آہستہ آہستہ بڑھا لیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.