سر پر ہاتھ رکھ کر سورہ اخلاص پڑھیں ، بہت دولت ملے گی

سورہ اخلاص بہت فضیلت والی سورہ ہے اس کے بہت فوائد ہیں ۔ جو کوئی سورہ اخلاص کو ایک مرتبہ پڑھ لیتا ہے اللہ اس سے بئے خوش ہو ھاتا ہے سورہ اخلاص کو ہر نماز کے بعد

پڑھنے سے آپ کی زندگی خوشحال ہو جائے گی ۔ اگر آپ شیطان کے شر سے حفاظت چاہتے ہیں تو سورہ اخلاص کو فجر کی نماز کے بعد ۱۰ مرتبہ پڑھ لیں وہ سارا دن شیطان کے شر سے محفوظ رہے گا.

سورہ اخلاص بہت برکت والی سورہ ہے جنت میں داخلا چاہتے ہے تو دائیں کروٹ پر لیٹ کر ۱۰۰ مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ لیں آج کا عمل آپ فجر کی نماز کے بعد یا مغرب کی نماز کے بعد کر سکتے ہیں .

جب آپ فرض نماز کے پڑھ لے تو اس کے بعد سیدھا یاتھ اپنے سر پر رکھیں اور قل ھو اللہ احد کو 126 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درود پاک کے ساتھ۔ پرھنے کے بعد اپنے ہاتھ پر

پھونکھ مارے اور پھر سے اپنا ہاتھ سر پر پھیر لیں اللہ پاک آپ کو اتنا رزق دے گا جتنے آپ کے سر پر بال ہیں کہ آپ سے سنبھالنا مشکل ہو جائے گا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.