شادی کے بعد لڑکیوں کی بڑھی ہوئی بیک کو چھوٹا کرنے کا آسان طریقہ

آج ہم حاضر ہوئے ہیں کہ خواتین جو کو لہے جو ہوتے ہیں وہ کیوں بڑھ جاتے ہیں شادی کے بعد سو میں سے پچاسی فیصد خواتین کے ساتھ یہ مسئلہ ہوتا ہے ان کےو زن کے ساتھ ساتھ ان کے کو لہے بڑھ جاتے ہیں آج کل اس معاشرے میں اس چیز کو پر کشش کہا جا تا ہے لیکن ان حضرات کو یہ معلوم نہیں کہ یہ خواتین یہ بیماری ایک خاص وجہ سے ہوتی ہے جو پہلے تو کچھ سالوں تک کوئی نقصان نہیں دیتی لیکن جب جوانی ختم ہونے لگتی ہے تو آہستہ آہستہ بہت سی بیماریوں کا شکار ہو جاتی ہیں وزن بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے وزن بڑھ جانے کی وجہ سے اور بھی بہت سی اقسام کی تکا لیف رو نما ہو تی ہیں جو کہ خواتین کو موت کے منہ میں بھی لے کر جا سکتی ہیں۔

موٹا پا ایک خطر ناک بیماری ہے اور اس بیماری سے بچنے کے لیے انسان کئی قسم کے جتن کر تا ہے لیکن پھر بھی اس سب کے باوجود کئی جتن کرنے کے باوجود بھی انسان اس بیماری سے بچ نہیں پا تا ہے ۔ انسان موٹاپے سے بچنے کے لیے ورزش کر تا ہے ورزشیں کرتا ہے اور موٹاپے کو ختم کرنے کے لیے بہت جتن کر تا ہے جم بھی جا تا ہے تا کہ اس کا وزن بھی کم ہو سکے اور اس کا جسم بھی پر کشش ہو سکے۔ کہنے کا میرا مقصد یہ ہے کہ موٹاپا ایک بہت ہی خطر ناک بیماری ہے جو کہ ہر دوسرے انسان کو لاحق ہے ۔ اس سے بہت سی بیماریاں جنم لے سکتی ہیں۔

تو آج میں اسی چیز کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ایک ایسا نسخہ لے کر آئے ہیں کہ جس کی وجہ سے خواتین جو ہیں اپنے اس مسئلے کو حل کر سکتے ہیں۔ کیونکہ یہ پر کشش نہیں ہے یہ بیماری کی علامت ہے ان کے ٹانگوں اور گھٹنوں میں ہر وقت درد رہتا ہے اکثر خواتین پٹھوں کی کمزوری کی وجہ سے چل تک نہیں سکتیں اگر وہ لمبا سفر کرتی ہیں تو ان کی ٹانگیں درد سے بے حال ہو جاتی ہیں ان کو کام کاج کرنے میں مشکلات آتی ہیں کچھ خواتین تو بالکل ہی چارپائی پر آجاتی ہیں یعنی چلنے پھرنے سے ہی محروم ہو جاتی ہیں یہ مسئلے مسائل لڑکیوں میں بہت ہی زیادہ پائے جاتے ہیں کیونکہ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ یہ مسئلے مسائل شادی کے بعد لڑکیوں میں بہت ہی زیادہ بڑ ھ جاتے ہیں۔

یہ مسئلہ زیادہ بیٹھنے اور لیٹنے اور زیادہ قربت کرنے سے یا گھی اور آئل وغیرہ میں تلی ہوئی چیزوں کا زیادہ استعمال کرنے کی وجہ سے کولہے بڑھ جاتے ہیں۔ ان چیزوں سے پٹھوں میں ہوا پائی جاتی ہے اور پٹھے کمزور ہو جاتے ہیں۔ ان میں سوزش ہونے لگتی ہے۔ وزن اور سائز بھی زیادہ ہونے لگتا ہے لڑکیوں کی یہ عادت ہوتی ہے کہ کافی دیر تک بیٹھتی ہیں یا سوتی رہتی ہیں کوئی کام یا ورزش نہیں کرتیں بیٹھ بیٹھ کر ان کا وزن بڑھ جا تا ہے اور کو لہوں کا سائز بڑھ جاتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.