نیک اور شریف رشتوں کی لائن لگا دینے والا بہترین عمل ایک بار دل سے یہ عمل کریں

لڑکیوں کے اچھے رشتے کے لئے بعض مرتبہ لڑکیاں اچھے رشتوں کی تلاش میں اپنی شادی کی عمر سے آگے بڑھ جاتی ہیں اور پھر رشتے نہیں آتے یا آتے ہیں تو اس قدر خراب ہوتے ہیں کہ اس ماحول میں لڑکی کا زندگی گزارنا جہنم سے کم نہیں ہوتا ایسی صورت میں والدین کی پریشانی ان کو قبل ازوقت بوڑھا اور بیمار بنادیتی ہے۔ لڑکیوں کی جلد شادی اور اچھے رشتوں کیلئے یہ عمل مجرب ہے ، پابندی شرط ہے اگر اس عمل کی پابندی کی جائے تو انشاء اللہ تعالیٰ لڑکی کا اچھی جگہ رشتہ ہوجائے گا۔

آج کا جو وظیفہ ہے شادی ہے کے حوالے سے جو بیٹیاں بہنیں پریشان ہیں ۔ عمریں نکلتی جارہی ہیں اور رشتے مناسب نہیں آرہے یہ بہت مجرب وظیفہ ہے ۔اللہ تعالیٰ کی رحمت سے رشتوں کی لائنیں لگ جائینگی ۔یہ عمل نہایت آسان اور موثر جسکی برکت سے نیک سبب اچھا رشتہ اللہ کے فضل وکرم سے جلد از جلد مل جاتا ھے اگر اس سلسلہ میں نظر بد حسد جادو یا بندش حایل ہو تو وہ بھی ختم ہو جاتی ھے درحقیقت دیرنیہ خواہشات کی تکمیل میں بننے والی تمام روکاوٹیں اس عمل سے اختتام پزیر ہو کر باعزت با رونق طریقہ سے زندگی عقد ونکاح کے پاکیزہ بندھن میں بندھ جاتی ھے انسان کو مایوس نہیں ہونا چاہیے

اس عمل کوجوکہ آج آپ کو بتائیں گے آپ پریشانی دور ہوجائیگی اور اچھا رشتہ آئیگا ۔ آپ نے سورۃ یٰسین کی آیت نمبر36 سبحان الذی خلق الازواج کلھا مماتنبت الارض ومن انفسھم ومما لایعلمون اس کو آپ نے 101مرتبہ عشاء کی نماز کے بعد پڑھنا ہے اوراس آیت کو پڑھنے سے پہلے اول وآخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے ۔ یہ عمل آپ نے 90دن تک کرنا ہے اور ان دنوں کے ختم ہونے سے پہلے ہی آپ کو خوشخبری ملے گی۔رشتے کے سلسلے میں دین داری اور اخلاق کو ترجیح دینی چاہیے، دنیاوی اعتبار سے طرزِ زندگی کی بہتری کے ساتھ دینی ترقی اور اعمال پر استقامت اور آسانی جس رشتے میں ہو اس کی دعا کرنی چاہیے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.