پہلے کلمے کا طاقتور وظیفہ

اپنی مرضی کی شادی کرنے کیلئے نماز فجر یا عشاء کے بعد پہلا کلمہ لاالہ الا اللہ محمد الرسول اللہ کو تین سو مرتبہ پڑھیں۔ اور درمیان میں گیارہ گیارہ بار درود پاک ابراہیمی بھی پڑھا جائے۔ یہ عمل چالیس دن تک بلاناغہ کیا جائے۔ تو انشاء اللہ تعالیٰ اس کی برکت۔ سے ان کی پسند کی جگہ سے درپیش رکاوٹیں ختم ہوکر ان کی مرضی کے مطابق شادی ہوجائیگی۔حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ہم نے ایک دفعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ مسکرا رہے ہیں، تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے پوچھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کون سی چیز مسکراہٹ کا سبب ہوئی ؟فرمایا:” میرے دو اْمتی اللہ تعالی کے سامنے گھٹنے ٹیک کر کھڑے ہو گئے ہیں ۔

ایک کہتا ہے کہ یا اللہ اس نے مجھ پر ظلم کیا ہے میں بدلہ چاہتا ہوں۔اللہ پاک اس ظالم سے فرماتا ہے کہ اپنے ظلم کا بدلہ ادا کرو۔ظالم جواب دیتا ہےیا رب ! اب میری اب میری کوئی نیکی باقی نہیں رہی کہ ظلم کے بدلے میں اسے دے دوں۔تو وہ مظلوم کہتا ہے کہ اے اللہ میرے گناہوں کا بوجھ اس پر لاد دے ۔یہ کہتے ہوئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم آبدیدہ ہوگئے اور فرمانے لگے :وہ بڑا ہی سخت دن ہوگا. لوگ اس بات کے حاجت مند ہونگے کہ اپنے گناہوں کا بوجھ کسی اور کے سر دھر دیں۔اب اللہ پاک طالب انتقام(مظلوم) سے فرمائے گا : نظر اٹھا کر جنت کی طرف دیکھ ،وہ سر اٹھائے گا, جنت کی طرف دیکھے گا۔جو اس کی قیمت ادا کرتا ہے اس کو دے دئیے جاتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.