صرف ایک چٹکی زبان کے نیچے رکھیں اور کمال دیکھیں

بلڈ پریشر کو خاموش قاتل بھی کہاجاتا ہے جو آہستہ آہستہ انسانی جسم کو مختلف امراض کا شکار کر کے موت کی جانب لے جاتا ہے ایک سروے کے مطابق تقریبا باون فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا ہے جب کہ بیالیس فیصد افراد کو پتہ ہی نہیں کہ وہ ہائی بلڈ پریشر کے امراض کا شکار ہیں ہائی بلڈپریشرکے شکار افراد میں شدید غصہ ،دماغ کو جانے والی شریان کے پھٹ جانے کا خطرہ جس سے فالج لاحق ہوسکتا ہے ۔بلڈ پریشر کے مریض کے لئے بڑے جانور کا گوشت زہر سے کم نہیں۔اس مرض کے مریضوں کو صرف ایک ہی گوشت فائدہ پہنچاسکتا وہ ہے مچھلی کا گوشت مچھلی پروٹین اور وائٹامن ڈی کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے اور اس کے علاوہ یہ کولیسٹرول کی شرح کو بھی اہم کردار ادا کرتا ہے ۔

اس تحریر میں اس کے علاج کے لئے ایک سفوف بتایاجارہا ہے انشاء اللہ آ پ کا بلڈ پریشر کا مسئلہ تین دن میں حل ہوجائے گا اور اس کے علاوہ اگر دن میں آپ کو کبھی بھی محسوس ہو کہ آپ کا بلڈ پریشر بڑھ رہا ہے یا کم ہورہاہے تو آپ نے چٹکی بھر اپنی زبان کے نیچے رکھنا ہے انشاء اللہ لمحے بھر میں آرام آجائے گا۔سفوف کے اجزاء یہ ہیں۔سونف،سفید زیرہ ،چھوٹی چندن۔سونف دس گرام لینا ہے سفید زیرہ بھی دس گرام لینا ہے

اور چھوٹی چندن پانچ گرام لیجئے تمام اجزا ء کو ملاکر ایک سفوف تیار کر لیجئے شام کو کھانا کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے چھوٹی چائے والی چمچ سادہ پانی کے ساتھ لینا ہے انشاء اللہ تین دن کے اندر آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا اور اس کے علاوہ دن میں آپ کو محسوس ہو کہ آپ کا بلڈ پریشر بڑھ رہا ہے تو آپ نے جلدی سے یہ سفوف چٹکی بھر اپنی زبان کے نیچے رکھ لینی ہے انشاء اللہ چند لمحو ں میں آرام آجائے گا۔شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.