لاعلاج بیماریوں سے شفا ملے گی انشاللہ

قران پاک کی ایسی چھ سورتیں ہیں۔ جن کو پڑھنے سے اپ کے جسم کی سب لاعلاج بیماریاں ٹھیک ہو سکتی ہیں۔ وہ کون سی چھ سورتیں ہیں ۔اور ان کو کس وقت اور کیسے پڑھنا ہے۔ اور پڑھنے کے بعد کیا کرنا ہے ۔جاننے سے پہلے ہم آپ کو بتا دیں کہ کوئی بھی وظیفہ کرنے سے پہلے۔

آپ کو سچے دل سے اپنے گناہوں سے توبہ کرنی ہو گی.اور توبہ کے دو نفل پڑھیں کے۔ الله پاک آپ کے گناہ معاف فرما دیں۔ اس وظیفہ کو کرنے کی اجازت نہیں لینی پڑتی۔ یہ وظیفہ سب کر سکتے ہیں اور یہ وظیفہ کرنے کے بعد غسل کرنا لازمی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.