مثانے کی جلن تکلیف اور سوزش کیوجہ اور اس کا علاج

اس کی منفرد اور واضح علامات ہیں اس کا اگر بروقت علاج نہ کیا جائے تو اس کے نتائج بہت سنگین ہوسکتے ہیں۔ انفیکشن کی بیشتر اقسام ای کولیک کا سبب ہوتی ہے  ۔ اس کی عام علامات یہ آئے ہیں پیش.اب کی کسرت ،پیش.اب کی حاجت ہونا ، پیش.اب کرتے ہوئے جلن ہونا یا اس میں خون ہونا۔ بخار ہوجانا کمر کے نچلے حصے میں درد متلی ،گردوں کے انفیکشن کا سبب ہوسکتے ہیں۔

مریضوں کو چاہیے کو وہ ڈاکٹر کی طرف سے تجویز کردہ پورا کورس کسی وقفے کے بغیر مکمل کرے ورنہ ممکن ہے بیکٹریا دوا کے مقابلے میں مزاحمت کی صلاحیت پیدا کرلے جسے ختم کرنے کیلئے زیادہ طاقتور اینٹی بائیوٹیکس کی ضرورت ہوگی ۔ مریضوں کو چاہیے بہت زیادہ پانی پئیں۔کیونکہ زیادہ پیش.اب یوریتھرا میں موجود بیکٹریا کو باہر نکالنے میں مدد دیتا ہے ۔ذیابیطس اور یوریتھراکیلکولیس یعنی پتھری کے مریضوں کو یو ٹی آئی سے بچنے کیلئے علیحدہ علاج کی ضرورت ہوگی ۔

دوستوں آپ مندرجہ ذیل باتوں پر غور کریں اسی انفیکشن سے اپنے آپ کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ اس کیلئے سب سے پہلے ذاتی صفائی یقینی بنائیں بیت الخلاء استعمال کرنے بعد صفائی ولوا سے پخ.انے کی سوراخ کی طرف یعنی آگے سے پیچھے کی طرف کریں۔ جم.اع کے حوالے سے بھی صفائی کا خیال رکھیں ، جم.اع کرنے کے بعد مثانے کو خالی کریں۔ صابن مایہ صابن ایسی اشیاء سے پرہیز کریں جن میں خوشبو ہوتی ہے ۔ بہت زیادہ پانی پئیں پیش.اب روکنے کی عادت ترک کریں علاج کیلئے خبردار رہیں۔شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.