ماہ رجب میں صرف سو بار پڑھیں پھر کمالات دیکھتے جائیں ، کبھی دولت کی کمی نہ ہوگی

اس مبار ک الفاظ کو پڑھنے کا بہت پاورفل وظیفہ لے کرآیاہوں۔ جس کو کرنے کی برکت سے اللہ پاک آپ کے تما م صغیر ہ گناہوں کو معاف فرمادیں گے۔ ماہ رجب المرجب یہ اللہ رب العزت کا مہینہ ہے۔ اب اگر ہم اللہ رب العزت کے مہینے کے اندر ، وہ مہینہ جس کو اللہ پاک نے پسند فرمایا ہے اور اس مہینے کے اندر اگر ہم اللہ کی بارگا ہ میں تو بہ کریں ۔ اور کثرت کے ساتھ اللہ کی بارگا ہ میں استغفار کریں۔ کہ اے اللہ ! میں گناہ گار ہوں۔ میں خطا کار ہوں ۔ اے اللہ ! مجھے معاف فرما۔

تو میرے اللہ ماہ مرجب المرجب کی وجہ سے، اسکی برکت سے ، اسکی بلندیوں کی وجہ سے ، اللہ پاک لازمی طور پر آپ کے گناہوں کو معاف فرمائیں گے۔ حدیث پاک کے اندر آتا ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ میرےآقا ﷺ نے ارشاد فرمایاہے ۔جو سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ عظیم ہےیعنی “اللہ اکبر “یہ لفظ اللہ پاک کا صفاتی نام ہے۔ اللہ پاک بلند مرتبہ و بالا ہے۔ قیامت والے دن ہربندہ اپنے نامہ اعمال کو دیکھ کر جب پڑھے گا۔ تو وہ پھر پسینے کے اندر ڈبکیاں کھائے گا۔ اس کا نامہ اعمال جب اس کو خود پڑھناپڑے گا لوگوں کے سامنے ۔ وہ بندہ ویسے بھی شرم سے پانی پانی ہوگا۔ اپنے گناہوں کو بخشانے کے لیے ہمیں چاہیے کہ سبحان اللہ ، اللہ اکبر، لاحول ولا قوۃ الا بااللہ العظیم ان کلمات کی تسبیح کرتا رہا کریں۔ ان کلمات کو پڑھتے رہا کریں۔ اللہ کی قسم کی وہ غفور و رحیم ہے۔

وہ اللہ پاک جواد ہے۔ وہ اللہ پاک رؤف و رحیم ہے۔ آخر ہمیں سوچنا چاہیے کہ تو میرا ر ب غفور ورحیم ہے آخر میں کیوں نہیں کرسکتا ۔ آخر میں اپنے گناہوں سے سچے دل سے تو بہ کیوں نہیں کرسکتا ۔ آج ہمارے معاشرے کے اندر یہ معاملہ بن چکا ہے۔ اگر ہم کسی کو توبہ کہتے ہیں ۔ تو فی الفور تو بہ تو کرتا ہےلیکن اس کے فوراً بعد ہی وہ اپنے دوسرے کاموں میں مصروف ہوجاتاہے۔ اس کو یہ یادنہیں کہ میں نے توبہ کی ہوئی ہے۔ وہ پھر انہی کاموں میں مصروف ہوجاتاہے۔ جن کی تو بہ کروائی ہوتی ہے۔

اللہ پاک ہم سب کے ایمان کی حفاظتیں فرمائے۔ اللہ پاک ہم سب کو مرتے وقت کلمہ طیبہ نصیب فرمائے۔ کہ آخر وہ کونسا ایسا عمل ہے جو آپکو بتایا ہے۔ اس کو کتنی بار پڑھنا ہے۔ ہمارے جو گناہ ہیں اللہ پاک ان کو معاف فرمادے۔ حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: جو بندہ روزانہ سو مرتبہ “سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ لعظیم ” یہ پڑھتا ہے اللہ پاک اس کے اگرچہ سمندر کی جھاگ کے برابر گناہ کیوں نہ ہوں۔ اللہ پاک ان کو معاف فرمادیں گے۔ یہ اللہ پاک ان کو نیکیوں میں تبدیل کردیں گے۔ تو یہ آج کا عمل جو آپ کو بتا ناہے۔ اگر آپ کے سمندر کی جھاگ کے برابر بھی گناہ ہوں گے وہ بھی معاف ہوجائیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.