شلجم والا پرانا اور آزمودہ ٹوٹکہ رات کو سونے سے پہلے

آج میں آپ لوگوں کے سامنے ایک ایسا نسخہ  بتانے والی ہوں کہ جس کے استعمال سے آپ ہر طرح کے مسائل حل کر سکتے ہیں مسائل وہ مسائل  پاؤں کی جلد کو گورا کرنے کے متعلق ہیں۔ بہت سے لوگوں کی یہ شکایت ہوتی ہے کہ ان کے ہاتھ اور ان کے پاؤں گورے نہیں ہیں اور نہ ہی ان کا چہر ہ گورا ہے تو ایسا وہ کیا کریں کہ ان کا رنگ بہت ہی اچھا ہو جائے اور بہت ہی گورا ہو جائے اور آپ کے پاؤں کے  کا رنگ سفید ہو جائے ۔ اور چاندی جیسا گورا اور بہت ہی نرم ہو جائے۔ تو ایسے لوگوں  کی چاہت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے آج ایک ایسا نسخہ لے کرآئی ہوں کہ جس کے استعمال سے آپ اپنی تمام چاہتوں کو مکمل کر سکتے ہیں اور اس خواب کو حقیقت میں تبدیل کر سکتے  ہیں۔

بہت ہی خاص اور آزمودہ سا عمل ہے یا نسخہ ہےا ور بہت ہی آسان ہے۔ جس کے استعمال سے آپ کو بہت ہی فائدہ ہونے والا ہے۔  ان تمام قسم کے مسائل سے  آپ کو چھٹکارا حاصل ہو سکتا ہے۔  شلجم کے استعمال سے میں آپ کو بتاؤں گی کہ کیسے آپ اپنے پاؤں کے رنگ کو گورا کر سکتے ہیں اور اس پریشانی سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ بہت ہی آسان اور بہت ہی آزمودہ ریمیڈی ہے۔  پاؤں  کو چاندی جیسا گورا بنانے کے لیے سب سے پہلے ہم نے یہاں پر ایک لیٹر پانی لیا ہے اور اس ایک لیٹر پانی میں ہم نے درمیانی سائز کے شلجم ڈال دیے  ہیں۔

مزید ہم اس کے اندر ڈالیں گے سرسوں کا تیل اور اس کے اندر سرسوں کا تیل ڈالنے کے بعد ہم ڈالیں گے تھوڑا بہت نمک۔ نمک جو ہم نے ڈالنا ہے وہ ایک چمچ کے برابر نمک ڈالنا ہے اور نمک ڈالتے وقت اس بات کا دھیان رکھنا ہے کہ  نمک ایک یا دو  دو چمچ ڈال دیں اور درمیانی آنچ میں اس پانی کو گرم کر دیں۔  اب اس پانی میں تھوڑا بہت سرسوں کا تیل بھی شامل کر نا ہے سرسوں کا تیل شامل کرنے کے بعد اس ریمیڈی کو اچھے سے مکس کر لینا ہے مطلب کہ اچھے سے پکا لینا ہے۔  اتنی آنچ ہونی چاہیے کہ شلجم نرم ہو جائیں اور تیل اور نمک اور پانی یہ تمام چیزیں  اچھے سے مکس کر لیں۔ اس کے بعد  ہمیں چاہیے ایک عدد کپ ۔ اس کپ میں اس پانی کو ڈالیں گے۔ پانی اتنا گر م ہو کہ اس پانی میں آپ اپنے پاؤں رکھ سکیں ۔ تو ایک کرسی لے لینی ہے اس کرسی پر بیٹھ کر اپنے پاؤں اس پانی میں رکھ لینے ہیں اور بیس سے پچس منٹ اپنے پاؤں اس پانی میں رکھنے ہیں ۔ انشاء اللہ بیس سے پچس منٹ کے بعد جب آپ پاؤں پانی سے باہر نکا لیں گے تو آپ کے پاؤں کے رنگ میں کافی فرق پڑ چکا ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.