حیض کا درد نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے

وہ خواتین کہ جن کو حیض وغیرہ کی بیماری ہوتی  ہے یہ تو ہر عورت کے ساتھ یہ چیز لاحق ہے کہ ہر عورت کو یہ چیز آئے گی۔ لیکن کچھ عورتیں ایسی  ہوتی ہیں کچھ خواتین اس طرح کی ہوتی ہیں ۔ کہ جب ان کے یہ خاص دن آتے ہیں تو ان کو بہت زیادہ تکلیف ہوتی ہے پیٹ میں درد ہوتا ہے یا یہ ایام کھل کر نہیں آتے یا آ تے ہیں تو اس کلر کے ایک ہی دن کے اندر اور بالکل ہی کمزور ہو کر چارپائی کے اوپر بیڈ  کے اوپر لیٹ جاتی ہے ۔ کوئی کام کاج نہیں کر سکتی۔ تو ایسے حالات میں وہ پھر دوائیاں استعمال کر تی ہیں اور دوائیاں استعمال کر نے سے مزید تکلیف ہوتی ہے ان خواتین کو۔

 تو اس تکلیف سے بچنے کے لیے اور ایام کا اپنے دنوں کےاندر کے آنا روٹین کے مطابق آ ئیں لیکن تکلیف نہ ہو اس تکلیف سے بچنے کے لیے آپ یہ عمل کر یں۔ انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے ایام کے آ نے میں جو بھی جس کلر بھی تکلیف ہوتی ہے آپ کو نہیں ہوگی اور ایا م کھل کر آ ئیں گے۔ عمل یہ ہے کہ قرآن پاک کا آخری پارہ  ہے  ” عمہ”  اس میں ہے سورۃ الکوثر سورۃ الکوثر یہ آخری تین آیات ہیں اس کی ان تین آیات کو آپ نے پڑ ھنا ہے  پڑ ھنے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے آپ نے کوشش کرنی ہے کہ بارش میں اگر آتی ہے تو بارش کا پانی آپ نے جمع کر لینا  ہے۔

آج کل ویسے بھی بارش کا موسم ہے۔ بارش کا سیزن ہے  تو بارش کا پانی آپ نے جمع کر لینا ہے کم از کم ایک لیٹر یا دو لیٹر اگر ایک گلاس بھی جمع ہو جائے تو بہت ہے پھر اس میں پانی اور ملا سکتےہیں تو ایک  لیٹر یا ایک گلاس پانی جمع کر لیں  اگر بارش کا پانی  نہ مل سکے کہ ایسے دن کہ بارش بالکل بھی نہیں آ رہی تو پھر آپ کسی نہر وغیرہ  کا پانی لے لیں کیو نکہ نہر کا پانی لینا کوئی مشکل نہیں ہے۔ وہ تو آسان ہے ۔ تو وہ پانی لے لینا ہے اس پر عمل کر نا ہے آپ نے  تو پانی آپ کے پاس آ جائے گا۔  تو آپ نے کر نا یہ ہے کہ اول آخر سات سات مرتبہ درودِ پاک اور درمیان میں سورۃ الکوثر کو تین سو تیراں مرتبہ پڑ ھ کر اس پانی پر آپ نے دم کر دینا ہے۔

پھر وہ پانی روزانہ یعنی جتنے دن ایام رہتے ہیں تین دن سے لے کر  چھ دن ہیں آٹھ دن ہیں۔  جو ہر عورت کی ایک عادت ہوتی ہے تو وہ اتنے دن وہ پانی کو استعمال کر ے یعنی اس پانی کو پئیے انشاء اللہ کہ جیسے ہی پانی پیا جائے گا۔  پہلی بار پانی پیتے ہی اس کو محسوس ہو گا کہ میرے پیٹ میں جو بھی تکلیف ہو رہی تھی پہلے وہ اب ختم ہو چکی ہے مجھے سکون مل رہا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.