یہ پانچ نشانیاں دکھیں تو گردے خراب ہونے کا خطر ہ ہے

آپ کو یہ بات تو معلوم ہی ہے کہ گردے ہماری باڈی میں پایا جانا والا ایک اہم آر گن ہے اور ہماری باڈی میں صرف دو ہی گردے ہو تے ہیں۔ بعض اوقات ایک گردہ خراب ہونے کے باوجود بھی انسان زندہ رہ سکتا ہے بس اتنا فرق ہوتا ہے کہ ایک گردے والا انسان سخت کام نہیں کر سکتا اور نہ ہی کھیل سکتا ہے۔ مثلاً کہ نہ ہی وہ کرکٹ کھیل سکتا ہے۔ اور نہ ہی فٹ بال، نہ ہی ریسلینگ لڑ سکتا ہے۔ مگر اس ایک گردے کو بھی خیال اور احتیاط سے رکھنے کے لیے بہت سی چیزیں اور بہت سی باتوں کا ہمیں خیال رکھنا چاہیے ورنہ ہمارے یہ ایک گردہ بھی خراب ہونے کا خطرہ ہے۔

آپ کو یہ جان کر حیرانگی ہو گی کہ کسی بھی انسان کا ایک گردہ اس کے دونوں گردوں کے برابر کام کر سکتا ہے مگر جب ہمارے جسم میں ایک گردہ ہوگا تو اس گردے کا ہمیں بہت سا خیال رکھنا ہو گا۔ ورنہ بہت سی بیماریاں لاحق ہو سکتی ہیں گردوں کو لے کر۔ بہت سے لوگوں کو گردوں کے بارے میں اتنا ہی معلوم ہے کہ گردوں کا کام صرف پیشاب بنانا ہے۔ لیکن گردوں کے اس کے علاوہ اور بھی بہت سے اہم کام ہو تے ہیں جن کو سن کر آپ حیران ہو جائیں گے۔اور جن کے بارے میں جا ننا آپ سبھی کے لیے بہت ضروری ہے۔ تا کہ آپ اپنی گردوں کو ہمیشہ صحت مند رکھ سکیں۔ ہماری باڈی میں موجود زہریلے عنصر گردوں سے ہی گزرتے ہیں

اور ہمارے گردے ہی وہ واحد آرگن ہیں جو ان زہر یلے معدوں کو جسم سے باہر پیشاب کے ذریعے نکا لتے ہیں ۔ اور ہمیں صحت مند رکھتے ہیں۔ اگر گردے زہر یلے معدوں کو جسم سے با ہر نہ نکا لیں یا ان میں اتنی طاقت نہ ہو کہ یہ زہر یلے معدوں کو جسم سے باہر نکال سکیں تو ہمارے جسم میں بہت سی بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں اور ان بیماریوں کے خلاف لڑ نا بہت ہی زیادہ مشکل ہو جاتا ہے انسان کے لیے۔ اس لیے انسان کو چاہیے کہ گردوں کو لے کر سنجید ہ ہو اور گردوں کو خیال میں رکھنے کے لیے بہت سی باتیں ذہن میں رکھنے کی ضرورت ہے ۔

جیسا کہ اگر پیشاب آ ئےتو فوراً جائیں۔ اگر ہم پیشاب کو روک لیں گے تو یہ چیز ہمارے گردوں پر اثر کرے گی۔ اور جب گردے اثر انداز ہوں گے تو ہمارے پیشاب آ نے میں مسئلہ ہو جائے گا اور جب پیشاب نہیں آ ئے گا تو ہمارے گردوں پر وزن آ ئے گا جس سے ہمارے گردے خطرہ میں آ سکتے ہیں۔ آپ سبھی علامات کو لازمی جانیے تا کہ آپ کو علم ہو سکے کہ گردے ہمارے جسم میں بہت ہی کام کا آرگن ہے اور بہت ہی نازک آ رگن ہے۔ اس لیے اس کے لیے سنجید گی سے سوچیں اور میر ی باتوں پر عمل کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.