دودھ میں ایک چمچ لیموں ملاؤ 15 منٹ میں گارنٹی کے ساتھ رنگ گورا

اس تحریر میں دودھ اور لیموں کی ریمیڈی شیئر کی جارہی ہے کہ یہ 15 منٹ میں ہمیں کیسے گورا بنا دیتا ہے ۔صرف چند چیزوں کے استعما ل سے پندرہ منٹ میں ہماری سکن بہت زیادہ وائٹ ہوجائے گی بہت زیادہ فریش ہوجائے گی ۔چہرے کی جلد صاف شفاف اور بے داغ بنانے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر اس کی دیکھ بھال کرنا پڑتی ہے، جلد کے لیے دودھ بہترین کلینزنگ ایجنٹ سمجھا جاتا ہے، دودھ میں موجود لیکٹوز اور وائٹننگ خصوصیات جلد کو قدرتی طور پر چمکدار اور گورا بناتی ہیں ۔چہرے کی صفائی کے لیے اگر کیمیکل والے کیلنزرز چھوڑ کر دودھ سے جلد کی صفائی کی جائے۔

تو یہ عمل بغیر کسی نقصان کے مفیدثابت ہوتا ہے ۔اگر اس لاک ڈاؤن کے دوران تازہ دودھ ملنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو آپ اپنے گھر میں رکھےخشک دودھ سے بھی اپنے چہرے کی جلد کو چار چاند لگا سکتی ہیں، خشک دودھ کے جلد پر استعمال سے چہرے کی جلد صاف ہوگی، اضافی تیل کا خاتمے سمیت وہائٹ اور بلک ہیڈز کا بھی صفایا ہوگا ۔خشک دودھ فیس ماسک بنانے کے لیے کیسے استعمال کیا جائے ؟خشک دودھ اور پانی:خشک دودھ سے فیس ماسک بنانے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.