یہ چیز اپنے پاس رکھ لیں اور کما ل دیکھیں !! آپ ہر قسم کے حادثوں سے پریشانیوں سے اور مصیبتوں سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے

ایک ایسا عمل ، جس کی برکت سے اللہ پا ک نہ صرف آپ کی موجودہ پریشانیاں ، مصیبتیں اور غم دو ر ہوجائیں گے ۔ اللہ پا ک آپ کو آنے والی پریشانیوں اور غموں سے نجات عطا فرما دیں گے۔ آپ ایکسیڈینٹ اور حادثوں انشاءاللہ ہمیشہ محفوظ رہیں گے۔ بس آپ نے یہ چیز اپنے پاس ہمیشہ رکھنی ہے۔ یقین کریں کہ یہ چیز بہت ہی سستی ہے۔ اور آپ کو باآسانی دکان سے مل جائے گی۔

آپ نے ایک مسوا ک خرید لیں۔ اگر آپ باآسانی بازار سے خرید سکتے ہیں۔ تو نہیں ہمارے محلوں، علاقوں اور جہاں پر کاروبار ہیں۔ اکثر مسواک لیتے ہوئے بندے گزرتے ہیں۔ جو بیچتے ہیں۔ آپ نے ان سے کسی بھی قسم کی مسوا ک خرید لینی ہے۔ اورآپ نے کیا کرنا ہے۔ کہ مسوا ک ایک مرتبہ استعمال کرکے اور اس کو اپنی جیب میں رکھ لینا ہے۔ اور آپ نے ہمیشہ استعمال شدہ جو مسواک ہے۔ اسی کو اپنی جیب میں رکھنا ہے۔ ایسا بالکل نہیں کرنا ۔ آپ نے مسواک لے کر ، خرید کر اپنی جیب میں رکھنا ہےنہیں ۔ آپ نے مسواک کو استعمال بھی کرنا ہے۔ اور اپنی جیب میں بھی رکھنا ہے۔ یقین کریں کہ آپ کو اتنے حیرت انگیز فائد ے ہوں گے ۔ آپ نے کبھی بھی سوچا نہیں ہوگا۔

خدا نخواستہ آپ گاڑی پر، موٹر سائیکل پر، یا کسی بھی پر سفر کر رہے ہیں۔ تو انشاءاللہ آپ اللہ پاک کے حفظ و ایمان میں رہیں گے۔ اور آپ ہر قسم کے حادثے سے محفو ظ رہیں گے۔ اگر آپ کوئی کاروباری پریشانی ہے کوئی گھر کی وجہ سے پریشانی ہے میاں بیوی کی وجہ سے پریشانی ہے۔ یا زندگی میں کسی بھی قسم کی پریشانی ہے کیونکہ یا د رکھیں ۔ کہ زند گی صر ف خوشیوں کی سیج نہیں ہے بلکہ اس میں پریشانیا ں اور مشکلات بھی آتی رہتی ہیں۔ اگر آپ کو کسی بھی قسم کی پریشانی ہے تو جس دن نے آپ نے یہ عمل شروع کرنا ہے۔ وہ پریشانیاں آپ کی زندگی رفتہ رفتہ چلی جائیں گی۔ وہ آپ کو ایسا محسو س ہونے لگے گا جیسے آپ کے سر پر پریشانیوں کا پہاڑ تھا وہ کسی نے آپ کے سر سے اٹھا کر دور پھینک دیا ہو۔ اتنا ہی نہیں بلکہ آپ آنے والی تمام قسم کی مالی پریشانیاں ، کاروباری ، گھر یلو پریشانیا ں یا جتنی بھی پریشانیاں ہوں گی ان سے بھی بچے رہیں گے۔اور آپ کو اس کا چھو ٹا سافائدہ بتائیں۔

وہ میرے خیال سے میرے بتانے میں چھوٹا ہو محض بہت بڑا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ اگر کبھی آپ کو سر میں درد ہو یا آپ کی کوئی چیز گم گئی ہو یا مل نہ رہی ہو ، کوئی چیز یا کام بھول گئے ہوں۔ تو آپ نے کیا کرنا ہے۔ کہ وہ مسواک جس کو آپ نے اپنی جیب میں رکھا ہے اس کو استعمال کررہے ہیں وہ نکال کے جس جگہ سے نیچے پکڑ کر کے اس کو استعمال کرتے ہیں وہ والی جگہ سے اپنے ماتھے پر دائیں جانب سے کلمہ طیبہ لکھنا ہے آپ نے کلمہ مبار ک اپنے ماتھے پر دائیں جانب سے۔ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ پہلے تو یہ کہ اگر آپ کا سر درد ہورہا ہے یا جسم کو کوئی بھی حصہ درد ہورہا ہے وہ درد فوری ٹھیک ہوجائے گا۔ جو بات اگر آپ کوئی بات بھول گئے ہوں وہ چیز آپ کو فوراً یا د آجائے گا۔ اگر کوئی چیز کھو گئی ہو تو آپ جب سوئیں گے تو رات کو آپ کو خواب آئےگا کہ وہ چیز کہاں اور کیسے پڑی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.