جو بھی چاہو گے مل جائے گا ۔۔۔ صرف یہ سات بار پڑھ لو جو حاجت ابھی تک پوری نہیں ہوئی صرف چند دنوں میں پوری ہوجائے گی

اگر آپ کی کوئی حاجت ابھی تک پوری نہیں ہوئی ۔ آپ کی لاکھ کوشش کے باوجود آپ مایوس ہوکر بیٹھ گئے ہیں۔ تواللہ کی قسم مایوسی گنا ہ ہے۔ ہمیں اللہ کی ذات سے کبھی بھی مایوس نہیں ہونا چاہیے ۔ ہمیں اللہ پا ک سے ہمیشہ مانگتے رہنے چاہیے۔ جو لوگ کہتے ہیں کہ میں دعا دعا کرکے تھک چکا ہوں مگر دعا قبول نہیں ہوتی۔ ان سے گزارش ہے کہ خداراہ اس فتنے سے بچیئے ۔ ایسے بالکل مت نہ کہیں کہ دعا کرکے تھک چکا ہوں یا تھک چکی ہوں۔

بعض اوقات اللہ پا ک اپنے بندے کو یوں بھی آزماتا ہے۔ بعض اوقات اللہ پا ک آپ کی دعا مانگنے کی جو صورت بنی ہوتی ہے آپ کے جو کشمکش ہوتی ہے۔ وہ اللہ پا ک کو بہت پسند آتی ہے۔ ایک انسا ن جب دعا کرتا ہے گڑ گڑا کر رووو کر ، دعا قبول نہیں ہوپاتی ۔ وہ فرشتے دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ وہ اللہ پا ک سے گزارش کرتے ہیں۔ اے اللہ ! تیر افلا ں بندہ یا فلاں بندی تجھ سے دعا کرتی ہے مالک تو اس کی دعا کو قبول کیوں نہیں فرمارہا۔ تو اللہ پا ک مسکر ا کر فرماتےہیں۔ اے میرے بندوں مجھے اپنے بندے یا بندی کا رونا ، تڑپنا بہت پیارا لگتا ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ یہ اور تڑپتے میرے لیے۔ بعض اوقات ہماری اداؤں پر ، ہماری تڑپ پر، ہماری کشمکش پر، ہمارے رونے پر خوش ہورہا ہوتا ہے۔

جب مالک آپ کی اس اداؤں سے خوش ہورہا ہوتا ہے تو آپ کو اور کیا چاہیے۔ اللہ پا ک جب آپ سے خوش ہورہا ہوتاہے تو اللہ پا ک یقیناً آپ کو ضرور عطا فرمائے گا۔ آپ کو وظیفے کا بتاتے ہیں ۔ جو عموماً ہم پڑھتے رہتے ہیں۔ لیکن ہمیں اس کی قد ر نہیں معلو م ہوتی۔ اس کا یہ نہیں پتہ ہوتا کہ یہ کس مقصد کےلیے بہت طاقت ور ہتھیار ثابت ہوسکتا ہے۔ آپ یہ عمل کسی بھی وقت کر سکتے ہیں۔ وقت کی کوئی قید نہیں ہے۔ اور یاد رکھیں عورتیں اس کو اپنے خیا ل ، اور خاص ایام میں بھی کر سکتے ہیں۔ اس میں کسی بھی قسم کی بند ش نہیں ہے۔ آپ اس کو وضو کے ساتھ کریں یا بغیر وضو کے کریں۔ تو کوئی حرج نہیں ہے۔

اگر آپ وضو کرتے ہیں تو بہت زیادہ بہتر ہے اگر آپ وضو نہیں کرتے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اگر آپ کی کوئی بھی کسی قسم کی حاجت ابھی تک نہیں پوری نہیں ہو سکی تو اس عمل کی برکت سے آپ کی ہر حاجت پوری ہوگی۔ اور ہر دعا قبول ہوگی۔ عمل یہ ہے کہ آپ نے روزانہ کسی بھی وقت یہ عمل کم از کم گیارہ دن تک کرنا ہے۔ عمل بہت ہی آسان ہے۔ دن میں کسی بھی وقت کر سکتے ہیں ۔ اول وآخر درود پا ک پڑھ کر درمیان آپ نے سات مرتبہ سورت الفاتحہ پڑھنی ہے جو کہ قرآن پاک کی پہلی سورت ہے۔ سورت الفاتحہ سات مرتبہ پڑھنی ہے۔ اور یقین کریں اس کے اتنے زیادہ فائدے ہیں۔ کہ میں آپ کو بتانا شروع ہوجاؤں تو دن ختم ہوجائے گا اور رات ختم ہوجائے گی۔ لیکن اس کے فوائد ختم نہیں ہوں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.