کسی بھی قسم کی بیماری کےلیے یہ وظیفہ کریں

بہت سے ایسے انسان ہیں جو اپنی کم عمر میں یا پھر کسی بیماری کی وجہ سے اپنی قوت خاص کھو بیٹھتے ہیں۔ یہ تکلیف انہیں اندر ہی اندر سے کھا جاتی ہے۔ شرم و حیا کی وجہ سے وہ کسی سے اس بات کا ذکر تک بھی نہیں کرتے۔ معالج کے پاس جانے کے نام سے ہی انہیں کئی طرح کے خیال آتے ہیں یار ڈاکٹر کیا سوچے گا کیا کہے گا۔ اگر کسی نے وہاں دیکھ لیا وغیرہ وغیرہ ایسا کرنا بہت ہی بُرا ہے ایسا نہیں کرنا چاہیے۔ یاد رکھیے دو لوگوں سے کبھی کچھ نہیں ۔چھپانا چاہیے۔ اپنے معالج (ڈاکٹر) سے بھی کوئی مرض چھپانا چاہیے ایسا کرنا جان کے لئے خطرہ ہے۔آج ہم آپ کے لئے ایک نہایت ہی مفید اور آزمودہ علاج لے کر آئے ہیںجس کسی کو بھی مردانہ کمزوری ہو اسے

چاہیے سب سے پہلے اپنے پرودگار سے کثرت سے مغفرت طلب کرے۔ پھر نماز پنچگانہ کا پابند ہو۔ اس کے ساتھ ساتھ اپنی خوراک کا خاص طور پر خیال رکھے اچھی اور صحت بخش خوراک کھائے جس میں بکرے کا قیمہ، پھل ، وغیرہ کثرت سے استعمال کرے۔کسی بھی مرض کے علاج میں شفاء کا حصول صرف اور صرف یقین سے ہی ہوتا ہے۔ پھر روحانی علاج پر تو شک کرنے کی گنجائش ہی نہیں رہ جاتی۔مرداننہ کمزوری کو ختم کرنے اور اس مرض سے جان چھڑانے کے لئے تا حصول اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف کے درمیان ’’اَلَقَویُّ‘‘ 2100 مرتبہ روانہ پڑھنے سے آپ کے اندر قدرتی طاقت آئے گی۔ اور آپ اپنی زندگی بھرپور طریقے سے انجوائے کرسکیں گے۔بہت سے ایسے انسان ہیں جو اپنی کم عمر میں یا پھر کسی بیماری کی وجہ سے اپنی قوت خاص کھو بیٹھتے ہیں۔ یہ تکلیف انہیں اندر ہی اندر سے کھا جاتی ہے۔ شرم و حیا کی وجہ سے وہ کسی سے اس بات کا ذکر تک بھی نہیں کرتے۔ معالج کے پاس جانے کے نام سے ہی انہیں کئی طرح کے خیال آتے ہیں یار ڈاکٹر کیا سوچے گا کیا کہے گا۔ اگر کسی نے وہاں دیکھ لیا وغیرہ وغیرہ ایسا کرنا بہت ہی بُرا ہے ایسا نہیں کرنا چاہیے۔ یاد رکھیے دو لوگوں سے کبھی کچھ نہیں ۔چھپانا چاہیے۔1 اپنے شیخ (پیرو مرشد) سے کوئی بات نہیں چھپانی چاہیے ایسا کرنا ایمان کے لئے خطرہ ہے۔

Sharing is caring!

Categories

One response to “کسی بھی قسم کی بیماری کےلیے یہ وظیفہ کریں”

  1. erotik says:

    Alacakaranlik Safak Vakti izle, Alacakaranlik Safak Vakti full izle, Alacakaranlik Safak Vakti t�rk�e dublaj izle, Alacakaranlik Safak Vakti hd izle, The Twilight Saga: Breaking Dawn – Part 1 izle, Sonunda iki asik bela ve edward evlenmek’dedir. Edward ile Jacop arasinda bir se�im bir se�im yapmak zorunda kalan bela tercihini tutkuyla asik oldugu edward’dan yana kullanmaktadir. Film Bela ve Edward’in �evresinde d�nerken esrarengiz olaylar olur ikili tatildeyken �ocuklarinin olacaginin farkina varir bu olay akillara sigmayacak bir sey vampir adam ve insan kani tasiyan kisin �ocuklari olmasi bu konuyu aile ile konusmak isteyen ikili bakalim ne diyecekler nasil bir durum ortaya �ikacaktir. Olenka Yul Vonni