ایک آیت پڑھ لیں

سورہ یسن کا قرآن کا دل کہا جاتا ہے جس کی متعدد فضائل بیان کئے گئے ہیں‌. اس سورہ کے جہاں‌فضائل ہے وہی پر اس کے بہت سارے فوائد بھی ہیں‌اس سورۂ مبارک کے کتنے فوائد ہیں اس کا اندازہ ہمیں محسن انسانیت حضور اکرم ؐ کی احادیث سے معلوم ہوتا ہے۔ حضرت عطاء بن ابی رباحؓ کہتے ہیں کہ مجھے حضور اکرم ﷺ کا یہ ارشاد مبارک پہنچا کہ ’’جو شخص سورہ یٰسٓکو شروع دن میں پڑھے اس کی تمام حوائج پوری ہوجائیں‘‘ احادیث میں سورۃ یٰسٓکے بہت سے فضائل وارد ہوئے ہیں۔ ایک روایت میں ہے کہ ہر چیز کا دل ہوا کرتا ہے، قرآن حکیم کا دل سورۃیسین ہے

جو شخص سورۃ یٰسٓ پڑھتا ہے اﷲ تعالیٰ اس کے لیے دس قرآن کی تلاوت کا ثواب لکھ دیتا ہے۔ ایک روایت میں آتا ہے کہ حق تعالیٰ شانہ نے سورہ طہٰ اور سورۃ یٰسٓکو آسمان و زمین کے پیدا کرنے سے ہزار برس پہلے پڑھا، جب فرشتوں نے سنا تو کہنے لگے کہ خوش حالی ہے اس امت کے لیے جن پر یہ قرآن اتارا جائے گا اور خوش حالی ہے ان دلوں کے لیے جو اس قرآن کو اٹھائیں گے (یعنی یاد کریں گے) اور خوش حالی ہے ان زبانوں کے لیے جو اس کو تلاوت کریں . آج ہم آپ کو اس سورۃ کی ایت کا ایک وظیفہ لائیں‌ہے جس کے پڑھنے سے اللہ کاروبار میں‌نرکت کے ساتھ اور بھی بہت برکتوں‌سے نوازتا ہے . اور انسا ن کی غربت اس کے پڑھنے سے ختم ہو جاتی ہے. وظیفہ درج ذیل ہےسورہ یسین کی آیت نمبر 15 کو 7 بار پڑھے اور اول و آخر 3 بار درود پڑھیں

سم اللہ الرحمن الرحیم ناظرین اسلام وعلیکم آج میں آپ کو بتانے جارہا ہوں کہ اگر آپ صبح کے وقت خالی پیٹ دہی میں آدھا چمچ ملا کر کھا لیا کریں تو انشاءاللہ آپ کا جتنا بھی پیٹ باہر نکل آیا ہوگا وہ سارے کا سارا اندر چلا جائےگا اور آپ کا پیٹ بالکل سمارٹ بالکل سلیم ہو جائےگا اور جن لوگوں کی کمر موٹی ہے جن لوگوں کی ٹانگوں پر زیادہ چربی چڑھ چکی ہے کمر موٹی ہو چکی ہے انشاءاللہ وہ بھی سمارٹ ہونا شروع ہو جائیں گے آج کا نسخہ ہے دہی کے حوالے سے کہ دہی میں کیا ایسا ملا لیا جائے کہ جس کو استعمال کرنے سے آپ کا موٹاپا کم ہو جائے گا اور آپ کے پیٹ کی چربی کم ہوتی جائے گی ناظرین دہی تو ہر کوئی استعمال کرتا ہے

صبح کے وقت تقریبا سو میں سے اسی فیصد لوگ ایسے ضرور ہوں گے جو صبح کے وقت دہی کا استعمال لازمی کرتے ہیں اگر ان لوگوں میں سے کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو موٹاپے کا شکار ہیں اور وہ بھی دہی کا استعمال کرتے ہیں تو آج سے وہ دہی میں یہ ایک چیز ملا لیا کریں جو میں آپ کو آگے بتانے جا رہا ہوں تو انشاءاللہ پھر دیکھیں کہ آپ کے پیٹ میں کمی آنا شروع ہو جائے گی آپ کا پیٹ جو باہر کی طرف نکلا ہے وہ اندر کی طرف جانا شروع ہو جائے گا جس ماحول میں آپ زندگی گزار رہے ہیں اس کا آپ کے وزن پر گہرا اثر پڑتا ہے جن جگہوں پر تازہ اور صاف ستھری غذا مہیا نہیں ہوتی یا زیادہ تیل والے کھانے کھانے کا رواج ہوتا ہے وہاں اکثر لوگوں کا وزن بڑھ جاتا ہے اسی طرح جہاں محلے میں چہل قدمی ہلکی پھلکی ورزش اور کھیل کود کے مواقع فراہم نہ ہو تو ایسی جگہوں پر بھی لوگ موٹاپے کا شکار بہت جلد ہو جاتے ہیں۔

اگر آپ جسمانی وزن میں کمی لانے کی کوشش کررہے ہیں لیکن ناکامی کا سامنا ہے تو اس کی وجہ آپ خود بھی ہو سکتے ہیں ناظرین جب ہم بہت سی میڈیسن کا استعمال کرتے ہیں حکیموں سے علاج کرواتے ہیں ڈاکٹروں سے علاج کرواتے ہیں بہت سا پیسہ برباد کر دیتے ہیں اور ہفتوں کی سالوں کی محنت کے بعد اچانک جب معلوم ہوتا ہے کہ آپ کے وزن میں تو ایک کلو کی بھی کمی نہیں آئی تو پھر کیسا محسوس ہوتا ہے جب اتنا پیسہ لگانے کے باوجود اتنی محنت کرنے کے باوجود بھی وزن میں کمی نہیں آتی تو پھر کیا محسوس ہوتا ہے حقیقت تو یہ ہے کہ آپ کی زیادہ تر عادتیں ایسی ہوتی ہیں جو اس مقصد کے حصول میں رکاوٹ ثابت ہوتی ہے اورآپ کو اس کا علم بھی نہیں ہوتا ہے کہ موٹاپا کیوں ہوتا ہے اکثر لوگ کہتے ہیں جن میں مرد اور عورتیں دونوں شامل ہوتے ہیں کہ میں موٹا ہو گیا میں موٹی کیوں ہو گئی یہ سوال ہر موٹا آدمی چاہے وہ مرد ہے یا عورت ضرورسوچتا ہے مگر اس کا جواب کیا ہے جواب تو اس کا ایک ہی ہے موٹاپا ہمیشہ زیادہ کھانے کے نتیجے کے عمل میں ہی آتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.