رجب المرجب کا چاند دیکھ کر کالی مرچ پر یہ عمل کریں، رزق کے دروازے ایسے کھلیں گے کہ دولت کی ریل پیل لگ جائے گی انشا اللہ

ماہ رجب المرجب کا بابرکت مہینہ عالم اسلام میں طلوع ہونے جارہا ہے انتہائی عظمتوں والا اور فضیلت والا یہ مہینہ اس مہینے کی فضیلت پر بہت کچھ بولنے کیلئے ہمارے پاس کتابوں میں موجود ہے یہ وہ حرمت والا مہینہ جس کا قرآن کریم میں بھی ذکر ہے حضور نبی کریمﷺ نے فرمایا جس نے رجب کا پہلا روزہ رکھا اس کا یہ روزہ مہینہ بھر کے روزوں کے برابر ہوگا۔ جس نے سات دن کے روزے رکھے اس پر جہنم کے سات دروازے بند کردیئے جائیں گے ماہ رجب المرجب کا مہینہ ایسا مہینہ ہے کہ ناممکن ممکن بن جاتا ہے

۔اللہ تعالیٰ کا بہت ہی خاص کرم انسانوں پر برستا ہے یہ وہ مہینہ ہے جس مہینہ کے اندر بالخصوص اس کی 27تاریخ کو نبی پاکﷺ کو آسمان کی بلندیوں پر جانے کا شرف حاصل ہوا اور اللہ تعالیٰ سے ملاقات کی اور جنت دوزخ کے مشاہدات کیئے ۔ پھر فرمایا رجب میں ایک رات اور دن ہے جو اس دن روزہ رکھے گا اور رات نوافل میں گزارے گا تو 100برس کی شب بیداری کے برابر ہو وہ 27رجب ہے المختصر بات یہ ہے کہ رجب المرجب بہت ہی عظمتوں والا مہینہ ہے اس کا چاند عالم اسلام چند دنوں کے بعد طلوع ہونے جارہا ہے حضرت ابو ہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا کہ جو آدمی 27رجب کو روزہ رکھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو 60مہینوں کے روزوں کا ثواب عطاء فرمادیتے ہیں۔ الحمداللہ ہم مسلمان ہیں مالک کریم کا بہت ہی کرم ہے جس نے ہمیں بابرکت وقت نصیب فرمایا اور اللہ کریم ہمیں یہ چاند دیکھنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔

آج ہم آپکو ایک خاص عمل آپ نے یہ کرنا ہے کہ رجب المرجب کا چاند دیکھ لیں توآپ نے کالی مرچ کے گیارہ دانے یا اکیس دانے یا تیتس دانے لیں جتنے بھی آسانی سے میسر ہوں ۔مغرب کی نماز کے بعد جب چاند کا پتہ چل جاتا ہے آپ اپنے گھر میں بیٹھ کر آپ نے سب سے پہلے دو رکعت نماز نفل ادا کرنے ہیں اور اس کے بعد وہیں بیٹھ کر آ پ نے یہ تسبیح سبحان اللہ والحمداللہ ولا الہ اللہ واللہ اکبر یہ 100مرتبہ پھر استغفراللہ 100مرتبہ اور پھر 100مرتبہ درودشریف پڑھ کر آپ نے اس کالی مرچ کے جو دانے ان پر دم کردینا ہے اور اپنے اُمور کیلئے دعا مانگنی ہے ۔انشاء اللہ رب کریم کے کرم سے اللہ عزوجل آپکو دین ودنیا کی عظمتوں سے نعمتوں سے کیسے نوازتے ہیں ۔آپ نے یہ کالی مرچ کے دانے گھر میں کچن میں کسی بھی جگہ سنبھال کر رکھ دیں ۔ یہ ایسا عمل ہے جو آپ کے رزق کے بند دروازوں کو بھی کھول کررکھ دے ۔ ماہ رجب المرجب کا اسلام کا اندر بہت بڑا مقام ہے ۔ انشاء اللہ چند دنو ں کے بعد طلوع ہوجائیگا اس پورے مہینے کے اندر اللہ تعالیٰ کی عبادت کے اندر اضافہ کرنا چاہیے اور اس مہینے کی بابرکت گھڑیوں کے اندر اپنے دل کی ہر مراد کو پورا کروانے کیلئے رب سے عاجزی سے جھکنا چاہیے ۔جوبھی آپ کو جائز خواہش ہوگی اللہ تعالیٰ آپ کی یہ حاجت ضرور پورا فرمائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.