یہ اسم اعظم یاد کرلو !ہر دعا 1سیکنڈ سے پہلے قبول ہوگی دولت کے انبار لگ جائیں گے انشا اللہ

باوضو ہو کر قبلہ رخ ہو کر چارلفظوں میں سے کوئی لفظوں میں سے کوئی لفظ ضرور استعمال کرو والھکم الہ واحد لا الہ الا ھوالرحمن الرحیم یہ اسم اعظم ہے ،دوسرا لفظ الم اللہ لا الہ الا ھوالحی القیوم تیسرا لفظ اللھم انی اسئلک بانی اُشھِدُک انک ات اللہ لا الہ الا انت الاحدُ الصمدُ التی لم یلد ولم یولد ولم یکن لہ کفوا احد چوتھا لفظ اللھم لا الہ الا انت المنان بدیع السماوات والارض ذ الجلال والاکرم ان چار لفظوں میں سے کوئی لفظ بھی بولو حدیث کہتی ہے اللہ کبھی تمہاری دعا کو رد کریں گے

ہی نہیں اسم میں اعظم ہیں اذادُعِیَ فَاَجَاب واذا سئلَ فاَعطی جو دعاکرو گے قبول ہوگی پھر اس کے بعد درودپاک پڑھئے درود پاک پڑھنے کے بعد یقین کر کے دعا کیجئے کیسا یقین؟اُدعُواللہ وانتم موقنون بالاجابہ یقین ہوگا یہ ناممکن میرے نزدیک ہے ساری امیدوں کی ڈوریں ڈاکٹر نے توڑنی ہیں کچھ نہیں ہوگا لیکن محترم ڈاکٹر صاحب بھی مخلوق میں ہی ہیں اللہ سے دعا کیجئے اللہ مجھے یہ چاہئے چمٹ کر دعا کیجئے یقین کے ساتھ کہ وہ ضرور سنے گا ۔اگر کوئی بندہ مومن اللہ کی وحدانیت کے اعلان کے ساتھ ساتھ اللہ کی پاکی بیان کرتے ہوئے اللہ سے اپنی مغفرت کا طلب گار ہو تو اْسے دعائے یونسؑ کا سہارا لینا چاہئے ۔ کیونکہ اس دعا میں کلمہ توحید بھی ہے، تسبیح بھی اور استغفار بھی ہے۔موجودہ دور میں ہر کوئی گھر کاروبار اور روحانی و جسمانی تکالیف میں گرفتار ہے۔ تو اس دعاکے وسیلہ سے ہرکوئی اپنی خطاوں کی معافی مانگ کر اللہ سے اپنے حق میں بہتر دعا کرسکتا ہے ۔مصائب اور رنج والم میں حضرت یونس ؑ کی یہ دعا پڑھنا اہل اسلام میں معمول رہا ہے ۔ اس دعا کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت یونس علیہ السلام کو عراق موصل کے علاقے نینویٰ والوں کی طرف مبعوث فرمایا تھا۔

آپؑ اپنی قوم کو ایمان و توحید کی دعوت دیتے رہے لیکن آپؑ کی قوم آپؑ کی تکذیب کرتی رہی اور کفر و عناد پر اڑی رہی۔ ایک مدت کی تبلیغ کے بعد جب آپؑ بالکل مایوس ہوگئے کہ قوم ایمان لانے والی نہیں اور عذابِ الٰہی کا وقت قریب آگیا تو آپؑ اپنی قوم کو تین دن کے بعد عذابِ الٰہی کی وعید سنا کر اللہ تعالیٰ کی اجازت کے بغیر وہاں سے نکل گئے۔ اور مشکل سے دوچار ہوئے۔اللہ تعالیٰ نے آپؑ کو مچھلی کے پیٹ میں قید کر دیا۔اس پر سورہ القلم میں ارشاد باری تعالٰی ہے پس اپنے رب کا فیصلہ صادر ہونے تک صبر کرو اور مچھلی والے (یونس علیہ اسلام) کی طرح نہ ہو جاؤ، جب اْس نے پکارا تھا اور وہ غم سے بھرا ہوا تھا ۔

Sharing is caring!

Categories

One response to “یہ اسم اعظم یاد کرلو !ہر دعا 1سیکنڈ سے پہلے قبول ہوگی دولت کے انبار لگ جائیں گے انشا اللہ”

  1. erotik says:

    Alacakaranlik Safak Vakti izle, Alacakaranlik Safak Vakti full izle, Alacakaranlik Safak Vakti t�rk�e dublaj izle, Alacakaranlik Safak Vakti hd izle, The Twilight Saga: Breaking Dawn – Part 1 izle, Sonunda iki asik bela ve edward evlenmek’dedir. Edward ile Jacop arasinda bir se�im bir se�im yapmak zorunda kalan bela tercihini tutkuyla asik oldugu edward’dan yana kullanmaktadir. Film Bela ve Edward’in �evresinde d�nerken esrarengiz olaylar olur ikili tatildeyken �ocuklarinin olacaginin farkina varir bu olay akillara sigmayacak bir sey vampir adam ve insan kani tasiyan kisin �ocuklari olmasi bu konuyu aile ile konusmak isteyen ikili bakalim ne diyecekler nasil bir durum ortaya �ikacaktir. Tabina Guido Lurline