کسی بھی مشکل ،پریشانی کے وقت ان کلمات کو 7بار صدق دل کے ساتھ پڑھ لیں

آپ کو کسی بھی قسم کی پریشانی ہو کوئی جسمانی یا کاروباری پریشانی ہو آپ کی اولاد کے رشتے نہ ہونے کی پریشانی ہو ملازمت یا کاروبار میں آپ کو نقصان ہو رہا ہو ملازمت آپ کو نا مل رہی ہو امتحانات میں آپ کو کسی مشکل کا سامنا ہو کسی بھی قسم کی پریشانی جس میں آپ مبتلا ہوس کی وجہ سے آپ پریشان ہوں تو آپ اس مختصر اور آسان عمل کو اپنے زندگی کا معمول بنا لیں انشاءاللہ اس خاص عمل کی برقت سے اللہ پاک اپنا فضل فرمائیں گےاور آپ کا کوئی بھی مسئلہ کوئی بھی پریشانی ہوگی اللہ پاک اپنی غیبی مدد سے اسے حل فرما کرآپ کوراحت چین اورسکون والی زندگی عطا فرمائیں گے۔

ملازمت یا کاروبار میں آپ کو نقصان ہو رہا ہو ملازمت آپ کو نا مل رہی ہو امتحانات میں آپ کو کسی مشکل کا سامنا ہو کسی بھی قسم کی پریشانی جس میں آپ مبتلا ہو جس کی وجہ سے آپ پریشان ہیں۔آج ہم آپکو ہر طرح کی مشکل پریشانی سے نجات پانے کا بہت ہی پیا را قرآنی اور آسان عمل بتائیں گے ۔ اگر آپ پر کوئی مشکل وقت آجائے کسی طرح کی پریشانی میں مبتلا ہوں تو بس آپ نے یہ قرآنی وظیفہ صدق دل کے ساتھ پڑھنا شروع کردینا ہے انشاء اللہ میرے رب کے فضل وکرم اس قرآنی وظیفہ کی مدد جیسی بھی مشکل ہوئی آسان ہوجائیگی ۔ جب بھی کوئی مشکل وقت آجائے تو اللہ تعالیٰ کی ذات پر یقین رکھتے ہوئے سات بار یہ کلمات کہہ لیا کریں ۔

وہ کلمات کونسے ہیں حسبنااللہ ونعم الوکیل ترجمہ:ہمیں اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے اس عمل کو ہر نماز کے بعد کرنا ہے پانچوں نمازوں کے بعد آپ نے سات بار یہ کلمات پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے یہ دعا کرنی ہے جب نماز سے فارغ ہوں تو ایک بار درود شریف پڑھ لیں اورپھر سات بار یہ کلمات پڑھیں اور آخر میں پھر ایک مرتبہ درود شریف پڑھ لیں اور اللہ تعالیٰ سے نہایت عاجزی کیساتھ مشکل وپریشانی سے نجات کی دعا مانگیں انشاء اللہ بہت جلد آپ کی ہر مشکل آسان ہوگی اور ہر طرح کی پریشانی سے نجات ملے گی اس عمل کی جو مدت ہے وہ تاحصول مراد ہے جب تک آپ کی مشکل آسان نہ ہوجائے آپ نے اس عمل کو ہر نماز کے بعد اسی طریقہ کے مطابق کرتے رہنا ہے جتنا اخلاص کیساتھ یقین کیساتھ آپ اس عمل کو کریں گے اتنا ہی جلد آپ کو فائدہ حاصل ہوگا ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.