یہ وہ وظیفہ ہے جس کے پڑ ھنے سے اللہ فقیر کو بادشاہ بنا دے

صرف چند دن کا یہ وظیفہ کیا اور اللہ نے فقیر سے فیکٹریوں کا مالک بنا دیا۔ حیران کر دینے والا وظیفہ اتنی دولت آ گئی ہے کہ گھر میں ر کھنے کو جگہ نہیں بچی۔ حضرت علی کا فر مان ہے : مشکلات ہمیشہ بہترین لوگوں کے حصے میں آ تی ہیں کیونکہ وہ اس کو بہترین طریقے سے انجام دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ آج میں آپکی خدمت میں ایک ایسا وظیفہ لے کر حاضر ہوا ہوں جس کی بر کت سے اور اللہ کی عطا سے فقیر بھی فیکٹریوں کا مالک بن جائے گا۔ ایک شخص کا واقعہ ہے کہ اس کو مالی پریشانیوں نے گھر رکھا تھا، قرض بھی بہت زیادہ وہ چکا تھا اور قرضدار مجھے پر یشان کر نے لگے تھے۔

مجھے اپنی زندگی عذاب لگنے لگی تھی کچھ سمجھ نہیں آ تا تھا کہ کیا کروں کیا نہ کروں، ایک دن میں جاب پر جا رہا تھا کہ راستے میں ایک بزرگ ملا۔ انہوں نے کہا کہ بیٹا مجھے مسجد تک چھور دو میں نے انہیں بٹھا یا اور مسجد کے دروازے پر اتار دیا میں جانے ہی و الا تھا کہ انہوں نے بڑی ہمت کر کے نماز پڑ ھی۔ کیو نکہ نماز پڑ ھنے کا دل نہیں کر رہا تھا اور نماز ختم کر تے ہی فوراً مسجد سے باہر آ گیا۔ مسجد کے باہر ایک بچہ پر چے بانٹ رہا تھا۔ میں نے و ہ پرچہ لیا اور جیب میں ڈال لیا۔ رات کو جب جیب خالی کر نے لگا تو وہی پرچہ مجھے نظر آ یا جب اس پر چے کو دیکھا تو اس پر چند وظائف اور دعائیں تھیں۔

جن میں ایک تو مالی تنگی کے لیے بھی وظیفہ تھا میں نے سوچا کیوں نہ اس پر عمل کروں۔ جیسے ہی میں نے اس وظیفے پر عمل کیا میری تو دنیا ہی بدل گئی۔ میرا سارا قرض اتر گیا اور میر زندگی خوشحال ہو گئی۔ وہ ہی وظیفہ میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں اس پر عمل لازمی کر نا۔ عمل اور ضروری ہدایات: یہ وظیفہ آپ نے نمازِ مغرب کے بعد کر نا ہے سورۃ العنکبوت کی آیت نمبر ساٹھ کو پندرہ مرتبہ اور استغفراللہ کو پچس مرتبہ پڑ ھنا ہے۔ دو مرتبہ درودِ پاک پڑ ھنا ہے اور آخر میں اللہ سے دعا کر نی ہے اس عمل کو تیراں روز تک کر نا ہے۔ ان شاء اللہ اللہ آ پ کا قرض غیب سے اتار دیں گے۔

اللہ آپ کو اتنی دولت عطا کر ے گا کہ آپ کی زندگی خوشحال ہو جائے گی۔ آپ کو کبھی مال و دولت کی کمی نہیں ہو نے دے گا۔ اس وظیفے کی اجازت کے لیے آ پ نے اللہ سے سچے دل سے معافی مانگنی ہے۔ اور تمام گناہوں سے توبہ کر نی ہے۔ وظیفہ کر نے سے پہلے کچھ نہ کچھ صدقہ و خیرات کر لیا کر یں۔ انشاء اللہ اللہ کے فضل و کرم سے آپ اپنے مقصد میں ضرور کا میاب ہوں گے اس وظیفے کے کر نے سے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.