اولاد کےلیے 11 دن کا پاور فل عمل

آج میں جو وظیفہ لے کر حاضر ہیں۔ یہ ایسا آزمایا ہوا عمل ہے الحمد اللہ ! جس کو بھی بتایا اس کا کام ضرور ہوا ہے۔ ہمارا خو د کا ذاتی آزمایا ہوا عمل ہے۔ ایک ایسا خاص عمل ہے کہ جن کو اولاد کی خواہش ہے وہ پورے ایمان اوریقین کے ساتھ اس عمل کو کریں۔ انشاءاللہ گیارہ دن کے اندر اللہ پاک آپ کو خوشخبری عطا فرمادیں گے۔ صحتمند اولاد عطافرمائیں گے۔ شرط یہ ہے کہ آپ نے کامل یقین کے ساتھ اس عمل کو پڑھنا ہے۔ جتنایقین پختہ ہوگا۔ اللہ پاک اتنی جلدی ہی آپ کی بیماریوں کو ختم کرکے آپ کو اولاد کی نعمت عطا فرمائیں گے۔ عمل نہایت آسان ہے قرآن مجید کی نہایت آسان سی آیت سے متعلق ہے اور آپ نے اس کو گیارہ دن مسلسل پڑھنا ہے۔ میری ایک دوست تھی جس کی اولاد نہیں تھی ۔
میں نے اس کو عمل بتایاتھا۔ اس نے یہ عمل چھ دن ہی کیا تھا۔ اور اس کی بہن اس کو زبردستی ڈاکٹر کے پاس چیک اپ کروانے کےلیے گئی۔ تو ڈاکٹر نے بتایا کہ اللہ پا ک نے اس کو اولادکی نعمت عطافرمائی ہے۔ وہ یقین بھی نہیں کرسکتے کہ اللہ پاک ان ناموں کی اتنی طاقت ، اتنی زبردست طاقت، ابھی اس کا یہ عمل پورا نہیں ہوا ہے اس کواللہ پا ک نے خوشخبر ی سنا دی۔ آپ نے بھی یہ عمل کرناہے۔ اللہ پاک آپ کو بھی یہ خوشخبری عطافرمائے گا۔ آپ نے پورے یقین اور کامل ایمان سے اس عمل کو کرنا ہے۔ عمل بہت آسان ہے کرنا کیا ہے؟ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود پا ک پڑھنا ہے۔ بیچ میں بارہ ہزار مرتبہ” بسم اللہ الرحمن الرحیم” کو پڑھ لینا ہے۔ اور بعد میں گیارہ مرتبہ درود پا ک پڑھ لینا ہے۔ یہ عمل آپ نے گیارہ دن ہی کرنا ہے۔
کہ بارہویں دن اللہ پاک آپ کو خوشخبری عطافرمادیں گے۔ اللہ پاک کے نام کی طاقت اور برکت سے اللہ پا ک آپ کو اولاد کی نعمت سے نواز دیں گے۔ لیکن کامل یقین کے ساتھ ، تمام حرام ناجائز کاموں کو چھوڑتے ہوئے، حسد، کینہ اور بغض سے پرہیز کرتے ہوئے۔ اللہ پا ک آپ کو بہت جلد اولا د کی نعمت سے نواز ددیں گے۔ آ پ نے روزانہ کسی بھی وقت باوضو ہو کر یہ عمل کرنا ہے۔ اس کے بعد اللہ پا ک سے اپنی اولاد کے لیے سوال کرنا ہے جہاں اپنے لیے دعا کیا کریں ، وہیں تمام بے اولاد کےلیے ضرور دعا کیا کریں ۔ بہت سے لوگ پریشان ہیں۔ بہت سے لوگ پریشان ہیں جو سالوں سے اولاد کی نعمت ترس رہیں ہیں۔ آپ نے سب کی دعا ؤں شامل حال رکھنا ہے۔ جہاں اللہ پاک آپ کو عطافرمائیں گے۔
کیا معلوم آپ کی دعا کی بدولت اللہ پا ک ان تمام لوگوں کو بھی اولاد کی نعمت سے نواز دیں۔ اس کے علاوہ یہ وظیفہ ایسی بہن کو بھی بتایا۔ کہ جس کے بھائی چار سا ل سے بیرون ملک تھے ۔ ا ن کے واپس آنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ وہاں ناجائز طور پر پھنس گئے تھے۔ اور وہ بہت پریشان تھے۔ میں نے ان کو بتایا کہ آپ اس طرح سے گیارہ دن “بسم اللہ الرحمن الرحیم” کا وظیفہ کریں۔ اللہ پاک کےلیے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔ اس کے نام کو اس آیت کوپورے ایمان اوریقین سے کرلینا ہے۔ انشاءاللہ ! اللہ پا ک کرم فرمائیں گے۔ تو انہوں نے ساتویں دن آکر فرمایا کہ اللہ پا ک نے ان کا مسئلہ حل فرمادیا ہے۔ اور وہ بہت خوش ہوئیں اور اب ان کے کاغذات بھی بن گئے۔ اور انہوں نے بہت سی دعائیں دیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.