لکھ لو ، گھر میں یہ کام کیا تو پکا رزق تم سے روک لیا جائے گا

رزق ایک ایسی نعمت ہے جس کی تقسیم کا اختیار و ذمہ مالکِ کائنات نے اپنے پاس رکھا ہے۔ کوئی شک نہیں کہ وہ ہر انسان کو طیؔب و طاہر اور پاک رزق عطا فرماتا ہے اور اس رزق میں اضافہ و فراخی کے مواقع بھی بخشتا ہے۔مگر اکثر انسانوں کی فطرت ہے کہ وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ رزق کا وعدہ رب تعالٰی کی ذات نے کر رکھا ہے، لہٰذا وہ ہماری قسمت میں لکھا گیا دانہ پانی تقدیر کے مطابق ضرور عطا فرماتا ہے۔تاہم کچھ لوگ توکؔل اوریقین کی کمی کا شکار ہو کر قبل از وقت، ضرورت سے زیادہ طلب کرتے یا لالچ کا شکار ہو کر بعض اوقات ناجائز و حرام ذرائع کے استعمال سے اپنا حلال کا رزق بھی کھو دیتے ہیں۔ مزید جاننے کے لیے نیچے کلک کریں

اللہ تعالٰی اور اس کے حبیب ﷺ نے ہمیں رزقِ حلال کی طلب، کمانے کا طریقہ، تجارت اور کاروبار کے مکمل اصول سکھائے اور بتائے ہیں۔ یہ اٹل حقیقت ہے کہ جب تک ہم اسلامی حدود اورشرعی تعلیمات کے مطابق ملازمت، کاروبار اور تجارت کرتے ہیں تب تک سب کچھ ٹھیک رہتا ہے۔ جب ہم شرعی حدود تجاوز اور احکام الٰہی کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوتے ہیں تو رزق میں سے برکت اٹھنا شروع ہو جاتی ہے اور یوں بڑی بڑی فیکٹریوں اور کارخانوں کے مالکبھی بھکاری بن جایا کرتے ہیں۔

ناظرین رزق حلال کمانے والوں کے لیے اللہ پاک اپنی رحمت کے خزانے کھول دیتا ہےدنیا میں باعزت رکھتا ہے آخرت میں درجات سے نوازتا ہے مگر اللہ کو چھوڑ کر مال و دولت کے حصول کا غلام بن جانا سب سے بڑی بدقسمتی ہے اور یہی سب سے بڑی ذلت ہے ناظرین اکثر دیکھا گیا ہے کہ ہم رازق کو بھول جاتے ہیںاور روزے کے پیچھے لگ جاتے ہیں اگر ہم روزی کو چھوڑ کر رازق کے پیچھے لگ جائیں تو روزی خود بخود آپ پیچھے ہوگئی رات دیر تک جاگتے رہنے اور صبح کو دیر سے بیدار ہونے کی خراب عادت اب ہماری طرز زندگی کا ایک اہم حصہ بن چکی ہےہم کبھی یہ جاننے کی

زحمت بھی نہیں کرتے کہ یہ بری عادت ہمیں کیا نقصانات پہنچا رہی ہے یا پھر اس عادت سے کیسے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے تو آئیے آپ کو بتاتے ہیکہ صبح جلدی کیسے اٹھا جاسکتا ہے ناظرین اگر آپ صبح جلدی اٹھنا چاہتے ہیںتو آپ کو رات کو جلدی سونا ہوگا تاکہ آپ کی نیند پوری ہواور آپ صبح جلدیسکیں ظاہر سی بات ہے اگر آپ رات کو دیر سے سوئے گے تو صبح دیر سے ہی اٹھیں گے اور اگر رات کو جلد سوئیں گے تو جلد ہی اٹھیں گے

اور اگر جلدی سے جائیں گے تو صبح جلدی اٹھ جائیں گے پہلے چار سے پانچ دن آپ کو مشکل ہو سکتی ہے لیکن جیسے ہی آپ کو عادت ہو جائے گی تو آرات کو جلدی سو جایا کریں گے اور صبح جلدی اٹھ کر نماز ادا کیا کریں گے ناظرین آپ کو پیارے نبی ﷺ کے بارے میں دو ایسی چیزیں بتانے جا رہے ہیں جن کے بارے میں ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس گھر کے دروازے رشتے داروں کے لیے بند ہو جائیں اوجس گھر میں رات دیر تک جاگنے اور صبح دیر سے اٹھنے کا رواج پیدا ہوجائےتو وہاں رزق کی تنگی اور بے برکتی کو کوئی نہیں روک سکتا

اللہ پاک ہم سب کو صبح جلدی اٹھنے اور نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور پیارے آقا کے فرمان پرعمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے تاکہ ہماری روزی میں برکت پیدا ہوسکے ناظرین یہ بہت اہم چیزیں ہیںجو آج ہم نے آپ کو بتائی جس گھر کے دروازے رشتہ داروں کے لئے بند ہوجائے اور جس گھر میں رات دیر تک جاگنے اور صبح دیر سے اٹھنے کا رواج پیدا ہوجائے تو وہاں رزق کی تنگی اور بےبرکتی کو کوئی نہیں روک سکتا ناظرین یہ بہت ہی اہم معلومات ہے جو ہمارے نبیﷺ نے ارشاد فرمایا ہےاللہ پاکسے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں صبح جلدی اٹھنے اور پانچ وقت کی نماز پڑھنے کی تو فیق عطا فرمائے جو لوگ رزق کی خاطر راتوں کی جاگتے ہیں اور دن کو لیٹ اٹھتے ہیں ان کو چاہیےکہ وہ اگر روزی میں برکت چاہتے ہیں تو رات کو جلدی سو جایا کریں اور صبح جلد اٹھ کر نماز ادا کیا کریں اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے ہیں

Sharing is caring!

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.