لیکو ر یا کا شرطیہ علاج صرف دو گھر یلو اشاء سے

بند ہ ِ نا چیز عرصہ ِ تیس سال سے لیکو ریا کے لیے یہ دوائی بنا رہا ہے۔ اور دوائی بنا کر فی سبیل اللہ دے رہا ہے۔ کاروبار کے حالات کبھی ایک جیسے نہ رہے۔ مگر پھر بھی یہ دوائی ہمیشہ مفت دی ہے۔ اور انشاء اللہ جب تک زندگی ہے ۔ یہ عمل جاری رہے گا۔ لیکو ریا کا مرض عام ہے۔ لیکو ریا عورتوں کے لیے ایک ایسا مرض جیسے دیمک۔ لیکو ریا عورت کو اندر سے کھو کھلا کر دیتی ہے۔ اور یہ مرض آج کل عام ہے۔ لیکو ریا کیا ہے ؟ کیا یہ بانچ پن کا سبب بھی بن سکتا ہے؟ ہر دوسری کو عورت کو لیکو ریا کا مرض لاحق ہے۔ آج لیکو ریا کا ایک شافی اور شرطیہ علاج ہم پیش کر نے جا رہے ہیں۔ لیکوریا کا خاص وظیفہ جا ننے کے لیے آپ سے درخواست ہے کہ میری تمام بات کو غور سے سنیے گا۔

ہر عورت میں کیمیائی اخراجات ہوتے ہیں تو ان کیمیا ئی توازن کو قائم رکھنے کے لیےیہ اخراج کا نارمل دفاعی نظام ہوتا ہے۔ اور اس اخراج کے ذریعے فرج کے اس لات کی نارمل لچک بھی بر قرار رہتی ہے۔ یاد رکھیں کہ لیکو ر یا عام بیماری ہے جس میں عورت کے شر م گاہ سے سفید رنگ کی رتوبت یا گاڑھا پانی خارج ہوتا رہتا ہے۔ بعض اوقات یہ بدبو دار بھی ہوتا ہے اور بعض خواتین میں اس کی بدبو نہیں ہوتی۔ اس میں اکثر خواتین کے کپڑے تر ہو جاتے ہیں اور نماز پڑھنے میں دقت ہوتی ہے۔ یہ 95%خواتین کو کسی نہ کسی عمر میں رہتی ہی ہے اس لیے زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کے بارے میں زیادہ بات کر نا مناسب نہیں کیو نکہ خواتین زیادہ بہتر طور پر جانتی ہیں لیکن اس کی کچھ علامات ہیں جیسے کہ سفید رنگ کا پانی آ نا ۔

چڑ چڑا پن ۔ چھوٹی چھوتی باتوں پر غصہ آ نا۔ بعض بعض پیشاب آ نا۔ غذا کا ہضم ہو نا۔ اگر آپ کو پتہ نہ چلا کہ کس وقت پانی نکلا تو یہ پانی آپ کے کپڑوں کے سفید رنگ کے سفید رنگ کے نشان چھوڑے گا۔ جس سے آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ لیکو ریا کا شکار ہو چکی ہیں۔ عام طور پر خواتین گھروں میں اس کا علا ج مختلف طریقوں سے کرتی ہیں یا پھر گھر کی بڑی بوڑھیاں کچھ نہ کچھ علاج بتاتی رہتی ہیں لیکن آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں ایک آزمودہ اور بہترین علاج اور ساتھ ساتھ آپ کی طاقت میں بھی اضافہ کر ے گا اور آپ کی صحت کو بھی بہتر بنا ئے گا۔

پہلا طریقہ جو ہے وہ یہ ہے کہ گو ند کتیرا۔ پنسانی سے عام مل جائے گا۔ مسری ، یہ بھی عام مل جائے گی۔ اگر نہ ملے تو چینی سے کام چلا لیں۔ اس کے بنانے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے۔ گوند کتیرا اور مسر ی ہم وزن لے کر گرینڈر میں پیس لیں اور چھوٹے برتن میں رکھ لیں اور رات کےو قت ایک گلاس دودھ میں اس کا مکچر ڈال کر رکھ دیں اور صبح نہار منہ اس کو استعمال کر یں۔ انشاء اللہ اس سے ایک ہفتے میں آپ کو بہت فرق محسوس ہو گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.