موٹی سے موٹی کمر بڑے سے بڑا پیٹ صرف 1 چمچ سے اندر

اس تحریر میں آپ کو بہت ہی زبر دست نسخہ بتایا جارہا ہے آپ کے فیٹ کے حوالے سے بس اس نسخے کا استعمال کریں اور ہفتے میں کم از کم دو کلو تک وزن کم کریں زیادہ وزن ہمارے جسم پر ایک بوجھ کی طرح ہوتا ہے اور کئی طرح کی بیماریوں کا بھی گڑھ ہوتا ہے بس آپ اس نسخے کا ایک چمچ دن میں ایک بار کھائیں پھر آپ کو کسی خاص ڈائیٹ کی ضرورت نہیں رہے گی اور نہ ہی جم جاکر اپنے آپ کو تھکانے کی ضرورت رہے گی۔ہر نسخہ ہر کسی کے لئے نہیں ہو۔یہ ایک انتہائی مجرب و آزمودہ نسخہ ہے ۔اگر آپ نے کوئی نسخہ استعمال کیا ہے اس سے آپ کو فرق نہیں پڑ اتو اس کا مطلب یہ نہیں۔

کہ وہ نسخہ ٹھیک نہ صرف وہ نسخہ آپ کے لئے ٹھیک نہیں وہ نسخہ آپکے لئے نہیں بنا آپ کوئی دوسرا نسخہ استعمال کریں ہوسکتا ہے اس سے آپ کو فائدہ ہوجائے مایوس نہیں ہونا کوشش کرتے رہنا ہے ایک دن کامیابی آپ کو ضرور ملے گی آپ کا بھی وزن ضرور کم ہوگا ۔یہ ایک فیٹ برن کرنے اور تیزی سے وزن کم کرنے کا نسخہ ہے اس میں ہم ایک معجون تیار کریں گے اس نسخے کو استعمال کریں چاہے آپ پر موٹاپا کیسے بھی آیا ہو انشاء اللہ اس نسخے کے استعمال سے دنوں میں کم ہوجائے گا۔اس نسخے کو بنانے کے لئے ہمیں کن کن چیزوں کی ضرورت ہے اور نسخہ کیسے تیار ہوگا۔اس نسخہ کو تیار کرنے کے لئے ہمیں سب سے پہلے چاہئے 30 گرام زیرہ۔جو لوگ کہتے ہیں کہ اگر ہم نے زیادہ کھانا کھایا تو ہمارا وزن بڑھ جائے گا ایسا نہیں ہے۔

اگر آپ کا ہاضمے کا سسٹم اچھا نہیں ہے تو آپ کا میٹابولزم سسٹم کم ہوگا جس سے آپ کا وزن بڑھ سکتا ہے زیرہ ہمارے ہاضمے کے سسٹم کو بہتر بنانے میں بہت اچھا اس سے ہمارا میٹا بولیزم تیز ہوتا ہے جس سے کھانا بہت جلد ہضم ہوتا ہے اور آپ کا وزن تیزی سے کم ہوتا ہے ۔زیرہ کو تھوڑی دیر توے پر یا رائنگ پین میں دال کر ہلکا سا بھون لیں تا کہ اس میں نمی نہ رہے اب گرائینڈ ر لیجئے اور اسے باریک گرائینڈ کرلیجئے اور زیرہ کا پاؤڈر تیار کر لیجئے۔اسے ایک باؤل میں نکال لیجئے۔دوسری چیز جو ہم لیں گے وہ ہیں کالے انگور کی کشمش یہ وزن کم کرنے کے ساتھ ساتھ ہمارے ہائی بلڈ پریشر کو بھی کنٹرول کرے گی اور اس کے ساتھ برے کولیسٹرول کو بھی کم کرے گی۔

اس میں وائٹامنز اور کئی طرح کے منرلز آئرن پوٹاشیم اور بہت سے اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں جو ہمارے جسم کو کئی طرح کی بیماریوں سے بچاتے ہیں اور ہمارے جسم کو طاقت دیتے ہیں اس طرح جب آپ کا وزن کم ہو گا تو آپ کو کمزوری کا احساس بھی نہیں ہوگا ۔یہ بھی اسی مقدار میں لیجئے جتنا زیرہ لیا ہے اب ایک گرینڈر میں کشمش کو ڈال لیجئے اس کے علاوہ ہمیں چاہئے ادرک دو سے ڈھائی انچ کے برابر ادرک لے لیجئے ادرک کو باریک باریک کاٹ کر گرینڈر میں ڈال دیجئے یہ بھوک کے احساس کو کم کرتا ہے اور وزن بڑھنے نہیں دیتا یہ ہمارے جسم کو اندر سے ڈیٹاکس کرتا ہے اور پیٹ کو صاف کرتا ہے گیس کے مسائل کو ختم کرتاہے پیٹ پھولنے کی بیماری میں بھی ادرک بہت مفید ہے باریک کاٹی ہوئی ادرک کو دس منٹ پانی میں ابال کر اس کی چائے پینے سے بھی وزن گھٹانے۔

اور چربی کم کرنے میں بہت فائدہ ہوتا ہے ۔اس کو گرینڈر میں ڈال دیجئے اور تھوڑا سا پانی ڈال کر ان دونوں چیزوں کو گرینڈکر لیجئے بالکل باریک پیسٹ تیار کر لیجئے ۔ اب اس میں زیرہ کا پاؤڈر شامل کر دیجئے اور اچھی طرح مکس کرلیجئے۔یہ نسخہ اتنا طاقتور ہے کہ ہفتے میں کم از کم 9 کلو تک آپ کا وزن کم کرسکتا ہے آپ اسے کسی شیشے کے جار میں محفوظ کر لیجئے تا کہ اسی زیادہ دیر تک استعمال کیاجاسکے اب ایک گلاس پانی کا لیجئے پانی نیم گرم ہونا چاہئے۔اس کا پیسٹ ایک چمچ پان میں ملا کر پی لیجئے یا ایسے ہی کھا کر اوپر سے پانی پی لیجئے اس نسخے کا استعمال پ نے کھانا کھانے کے بعدکرنا ہے دن میں کسی بھی وقت آپ اس نسخے کو استعمال کرسکتے ہیں باہر کے کھانوں سے پرہیز کیجئے۔آئلی چیزوں سے پرہیز کیجئے۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.