ٹویوٹا گاڑیوں کے قیمتوں میں بڑی تبدیلی ، صارفین کو بڑا سرپرائز دے دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک )ٹویوٹا انڈس موٹرز (آئی ایم سی) نے اپنے جدید ماڈل یارس کی قیمتوں میں 40ہزار روپے کا اضافہ کیا ہے۔ کمپنی نے کار کے تمام ویرینٹ کے نرخ میں اضافہ کیا ہے۔ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ، کمپنی 13 اکتوبر 2020 سے نئی قیمتوں پر عمل درآمد کرے گی۔نوٹیفکیشن میں لکھا گیا ہے کہ

یارس 1.3L MT بیس کی قیمت 24لاکھ69ہزار سے بڑھ کر اب 25لاکھ 9ہزار روپے ہوگی ۔ دریں اثنا ، 1.3 جی ایل آئی سی وی ٹی کی نئی قیمت26لاکھ 49ہزار روپے سے بڑھ کر 26لاکھ 89ہزار روپے ہو گئی ۔۔ 1.3 اے ٹی آئی وی سی وی ٹی کی قیمت 27لاکھ 69 ہزار ہو گئی جبکہ 1.5 اے ٹی آئی وی ایکس ایم ٹی کی قیمت 28لاکھ 29ہزار روپے ہوگئی ۔ 1.5 اے ٹی آئی وی ایکس سی وی ٹی کی نئی قیمت 29لاکھ59ہزار سے بڑھ کر 29لاکھ99ہزار روپے ہوگئی ۔ یارس 1.3L MT بیس کی قیمت 24لاکھ 69ہزار سے بڑھ کر اب 25لاکھ 9ہزار روپے ہو گی ۔ دریں اثنا ، 1.3 جی ایل آئی سی وی ٹی کی نئی قیمت 26 لاکھ 49 ہزار روپے سے بڑھ کر 26لاکھ 89ہزار روپے ہو گئی ۔۔ 1.3 اے ٹی آئی وی سی وی ٹی کی قیمت 27لاکھ 69ہزار ہو گئی جبکہ 1.5 اے ٹی آئی وی ایکس ایم ٹی کی قیمت 28لاکھ 29ہزار روپے ہوگئی ۔ 1.5 اے ٹی آئی وی ایکس سی وی ٹی کی نئی قیمت 29 لاکھ 59 ہزار سے بڑھ کر 29لاکھ 99ہزار روپے ہوگئی ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.