مونگ پھلی کا بس ایک دانہ خوب چبا کر کھائیں اور اوپر سے 2گھونٹ گرم گرم دودھ پی لیں ،اس کا کیا فائدہ ہوگا؟ جانیں

کائنات نیوز ! مونگ پھلی کا بس ایک دانہ خوب چبا کر کھائیں اور اوپر سے 2گھونٹ گرم گرم دودھ پی لیں ،سردیوں سے قبل ایسا زبردست نسخہ جس میں آپ کی سب سے بڑی مشکل کا حل ہے۔۔۔ سردیوں کی آمدآمد ہے اوراس موسم میں تقریباہر دوسرا شخص سینے کے بوجھ میں مبتلا ہو جا تا ہے ۔ سینے کا بوجھ بلغم کی وجہ سے ہوتا ہے جو سردیوں میں بڑی عام سی بات ہے

بلغم جسے انگلش میں mucus بھی کہا جاتا ہے کہ ہر انسان میں ہوتا ہے اور یہ جسم کے لیے ضروری بھی ہے جو کہ مختلف ٹکڑوں کے لیے رکاوٹ کے طور پر کام کرنے کے ساتھ ساتھ ایسے انزائمے اور پروٹین اپنے اندر رکھتا ہے جو کہ ہوا میں موجود جراثیموں سے تحفظ فراہم کرتا ہے تاہم اگر بلغم حد سے زیادہ ہو جائے تو پھر سانس لینے میں دقت پیدا کرتا ہے ۔ یوں تو مارکیٹ میں اس کی بہت سے دوائیاںموجود ہیں تاہم ہم آپ کو اس کا نہایت آسان علاج بتانے جا رہے ہیں جو سردیوں کی انتہائی سستی سی چیز مونگ پھلی کے ذریعے ممکن ہے ۔ جی قارئین ! بس ایک مونگ پھلی کے دانے کے ذریعے آپ اس بلغم سے نجات حاصل کر سکتے ہیں ۔ کرنا یہ ہوگا کہ آپ ایک مونگ پھلی کا دانہ لیں اور خوب چبا چبا کر کھائیں اور اوپر سے دو گھونٹ گرم گرم دودھ پی لیں ۔ اس سے آپ کا سارا مسئلہ حل ہوجائے گا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.