دودھ جلیبی کھانے سے کونسی خطرناک بیماری ختم ہوتی ہے ؟ دودھ جلیبی سے خطرناک اور مہنگی بیماری کا بلکل سستا علاج کریں

دودھ کے فوائد کے بارے میں ہر شخص ہی جانتا ہے کہ دودھ میں اللہ تعالیٰ نے بے بہا فوائد رکھے ہیں۔ آپﷺ کے کئی فرامین بھی دودھ کی اہمیت کو جلا بخشنے کیلئے کافی ہیں۔ دودھ کو انہی لاجواب خصوصیات کیوجہ سے ایک مکمل غذا سمجھا جاتا ہے ۔ یہ بھی یاد رہے کہ اگر دودھ ہی استعمال کیا جاتا تو بھی اس کے بے بہا فوائد تھے لیکن اس کے ساتھ جلیبی بھی شامل کرلی جائے تو اس کے فوائد کے کیا ہی کہنے ۔ ماہرین طب کا ماننا ہے کہ ہفتہ میں ایک بار بھی آدھا کلو دودھ میں ایک جلیبی ملا کر کھا لی جائے

تو زندگی کا رنگ ہی بدل جاتا ہے دودھ اور جلیبی کا ملاپ کیلشیم پروٹین اور کاربوہائیڈریٹ سے بھرپور ہوتا ہے ۔ جو کہ جسم کو فوری توانائی کرنے کیساتھ جسم کو گرمی فراہم کرتا ہے جو کہ سردی کے اثرات کا خاتمہ کرتی ہے اور جسم کو سردی سے مقابلہ  کرنے کی طاقت فراہم کرتی ہے ۔ سردیوں میں ہڈیوں میں درد ہونا ایک عام سی بات ہوتی ہے  ۔ خاص طورپر جوڑوں کے درد کے مریض اس موسم بہت پریشان نظر آتے ہیں۔ اس موسم میں ان دردوں سے بہت پریشان نظر آتے ہیں ایسے مریض جو دودھ میں جلیبی کا استعمال کرلیں تو اس سے انکی ہڈیوں کی درد میں ناصرف کمی واقع ہوگی

بلکہ دردوں میں بھی آرا م ملے گا ۔ دودھ جلیبی پٹھوں کے کھچاؤ میں مدد دیتی ہے ۔ انسانی جسم میں پٹھے جسم کو ناصرف حرکت دینے میں استعمال ہوتے ہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ تمام افعال میں بھی اہم کردارادا کرتے ہیں۔ مگر سردی کے موسم میں ان سوزش اور سختی کے باعث شدید درد کی شکایت ہوسکتی ہے ۔ اس صورت میں دودھ جلیبی کا ایک پیالہ ناصرف ان پٹھوں کی سوزش کا خاتمہ کرتا ہے ۔ بلکہ ان میں گرمی فراہم کرکے ان کی نقل وحرکت میں آسانی پیدا کرتا ہے ۔ اسی طرح ناک کا بند ہوجانا یا نزلہ کا بہنا بخار اور سردرد کا سبب بن سکتا ہے ۔ اس صورت میں گرم چیزوں کا استعمال نا صرف اس کیفیت کا خاتمہ کرتا ہے ۔

بلکہ دودھ جلیبی کا روزانہ استعمال اس کو محفوظ رکھنے میں بھی مدد دیتا ہے ۔ اس سے ڈپریشن سے نجات کا سبب بھی بنتا ہے ۔اس نسخے کے  تحت بہت سے لوگ خوش وخرم زندگی گزار رہے ہیں۔ اس نسخہ کی تفصیل ملاحظہ کریں۔ ستاوا نام بوٹی پنسار عام مل جاتی ہے اس سو گرام لے لیں اور پھر اچھی طرح سے اسے پیس لیں۔ پیسنے کے بعد کسی جلیبیاں بنانے والے کے پاس جائیں اور اسے کہیں کہ ایک پاؤ جلیبیاں جو کہ شیرہ میں  ڈوبی ہوئی نہیں ہو اور جلیبیاں خالص دیسی گھی میں بنی تو زیادہ اچھا ہے ۔ جلیبیاں نکالنے سے پہلے جتنے معدے سے ایک پاؤ جلیبیاں نکلتی ہوں اس میں پچاس گرام پسا ہوا ستاواڈال کر اچھی طرح سے مکس کرکے جلیبیاں نکلوائیں

ان جلیبیوں کو کاغذ کے لفافے میں ڈال لیں اس نسخے کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ آدھا کلو گرما گرم دودھ میں جلیبیاں ڈال لیں اس میں حسب ذائقہ شہد ڈالیں اور پندرہ منٹ کیلئے رکھ لیں پندرہ منٹ کے بعد جلیبیاں نرم ہوجائیں گی ان کو چمچ سے نوش فرمائیں اور دودھ پی لیں اس نسخے کو استعمال کرنے کے دنوں میں جلی کھٹی اور گرم مصالحہ والی اشیاء کا پرہیز ضروری ہے رات کو کھانا نہیں کھانا سونے سے دو گھنٹے پہلے یہی نسخہ کھائیں کمزور معدہ والے اس کی آدھی خوراک کھائیں بعد میں آہستہ آہستہ بڑھا سکتے ہیں۔ نسخہ کھانے کے بعد پانی نہیں پینا اگر یہ چالیس دن استعمال کریں گے تو انشاء اللہ کمزوری ساری زندگی قریب سےہی نہیں گزرے   گی ۔شکریہ.

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.