کیا آپ جانتے ہیں مولی کے ساتھ یہ نہیں کھانا چاہیے

خوش خوراکی تلفظ آپ نے سنا ہو گا اور اسے مرا دیا جاتا ہے کہ خوب کھایا جائے اگر سارا کھایا جائے اور جو بھی سامنے اس کو کہا لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہمارے ہاں خوراک سے مطلب یہ لیا جاتا ہے اور خوراک بھی ایسی جو کہ خوب تلی ہوئی ہو جس میں حد درجہ میٹھاس ہو یا پھر کڑاہی گوشت ہو بریانی ہو جیسے اور اس جیسی اور غذائیں لیکن خوش خوراکی کا ہر گز مطلب نہیں بلکہ خوش خوراکی کا مطلب یہ ہے کہ آپ میں کونسی چیز کھانی ہے اور کون سی چیز نہیں کھانی کون سی چیز اپ کی صحت کے لیے مفید ہے اور کون سی چیز ہے جس کے کھانے سے آپ کی صحت خراب ہوسکتی ہے۔

یہ مطلب ہے خوش خوراکی کاایسی بہت ساری غذائیں ہیں جو ہم روز کھاتے ہیں لیکن بہت کم کے بارے میں ہم معلوم ہے کہ ان کے کھانے کا درست وقت کون سا ہے آپ مولی ہی کو لیجیے برصغیر میں اس کا سب سے زیادہ استعمال کیا جاتا ہے اور سمجھا جاتا ہے کہ اس سے خوراک بہت بہتر طریقے سے ہضم ہوتی ہے یہ ایک ایسی دلچسپ ہے جو کہ شوگر کے مریضوں کے لیے بھی بہترین سمجھ جاتی ہے حالانکہ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ایسی سبزیاں جو کہ زمین کے اندر پیدا ہوتی ہے وہ کبھی بھی شوگر کے مریض کو استعمال نہیں کرنی چاہیے لیکن ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ وہ مولی سکتے ہیں اور یہ شوگر کے مریضوں کے لئے بھی نہایت مفید ہے لیکن یاد رکھیں گے کبھی بھی رات کے وقت نہ کھائےمولی کی سبزی کے بارے میں یہ بات مشہور ہے کہ یہ کھانے کو ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.