ایک مقصد کے لےایک سے زیا دہ وظا ئف کر نے والو ں کے سا تھ کیا ہو تا ہے

آج جوآپ کوعمل بتایا جا رہا ہے یہ نہایت ازمودہ عمل ہے اس عمل کی سب سے بڑی بات یہ ہے کہ یہ حدیث شریف سے ثابت ہے نبی کریم ﷺ نے بھی یہ عمل کرنے کو دیا تھا . نبی کریم ﷺ دو جہانوں کے سردار آقائے دو عالم کی ہربات حق ہے اورسچ ہے .حدیث شریف کام مفہوم یہ ہے کہ ایک شخص حضورﷺ کی خدمت میں اپنے فقراورفاقے کا شکواہ لے کرآیا آپﷺ نے ایسے یہ عمل فرمایا کچھ عرصے کے بعد آیا توعرض کی اب تو میرے پروسی بھی میرے حال سے استفادہ کرتے ہیں اللہ تعالی نے اتنا عطاء کیا ہے کہ می

کہ عمل کرنے والا خود بھی مال و دولت سے فائدہ حاصل کرتا ہے اور لوگو کو بھی دیتا ہے یعنی کہ اللہ پاک اس عمل کو کرنے والے کواتنی دولت دے دیتا ہے. کہ وہ دوسروں کو تقسیم بھی کرے تو پھر بھی کوئی فرق نہیں ہے پڑتا بلکہ کے دوسروں کی مدد کرنے سے تو اللہ پاک دولت میں اوربھی برکت فرما دیتا ہے. ناظرین آپ بھی اس عمل سے فائدہ اٹھائیں اب تک کڑورں افراد اس عمل سے فائدہ اٹھا چکے ہیں اس عمل پر یقین کریں اتنا ہی بہت ہے کہ یہ عمل حدیث شریف سے ثابت ہے ناظرین کاروبارمیں برکت کے لئے گھر میں برکت کے لئے امیر ہونے کے لئے یہ وظیفہ بہت ہی مجرب ہے. اگر آپ اس عمل کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں گے تو ثواب کے ساتھ ساتھ مال و دولت اوربرکت بھی بہت زیادہ ہوگی. یہ عمل کیا ہے آپ کی خدمت میں پیش کرنا چاہتا ہوں۔

ں تقسیم کرتا ہوں ناظرین اس عمل کی خوبی یہ ہے کہ اللہ پاک اتنا مال و دولت عطاکرتے ہیں۔کہ آپ جب بھی گھر میں داخل ہو چاہے دن میں جتنی بار بھی آنا جانا ہو ایک بار درودشریف ایک بار بسم الله الرحمن الرحيم اور ایک بارسوۃ اخلاص پڑھ کرگھر میں داخل ہوں تو گھر والوں کو سلام کریں اسلام علیکم چاہے گھر میں کوئی فرد نہ ہو لیکن سلام ضرورکریں یہ عمل مستقل کریں اورگھر کا ہرفرد کرے اگر عمل تیز کرنا چاہتے ہیں تو سورۃ اخلاص 3 بار پڑھیں. یہ ایسا عمل ہے جوغریب کو امیر بنا دیتا ہے جس کے پاس کچھ بھی نہ ہو وہ بھی لوکھوں کا مالک بن جاتا ہے. ناظرین درودشریف ایسا عمل ہے جو اللہ تعالی اورفرشتے بھی نبی اکرمﷺ پر بھیجتے ہیں. درود شریف کے حوالے سے حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود شریف پڑھے گا اللہ پاک اس پر دس رحمتیں فرمائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.