….اللہ کی قدرت کے وہ معجزے جنہیں دیکھ کر کافر بھی مسلمان ہو گئے

آپ دو سروں والا البائنو میڈی اوسا نسل کا سانپ دیکھ سکتے ہیں ناظرین البائنو نام کے سانپوں کی بہت ہی نایاب نسل ہے اور دنیا میں بہت کم پائی جاتی ہے اور جب بات ہو دو سر والے سانپ کی تو اس کی قدر و قیمت کا اندازہ آپ خود ہی لگا سکتے ہے انٹرنیشنل مارکیٹ میں اس وقت اس کی قیمت ایک کروڑ روپے ہے

ناظرین محترم زیرنظر یہ ویڈیو بنگلہ دیش کی ہے یہاں پر ایک گائے نے دو ٹانگوں والے بچھڑے کو جنم دیا اس کی صرف دو ٹانگے ہے اور ان دو ٹانگوں پر جب یہ چلتا ہے تو بہت معصوم لگتا ہے ناظرین امید ہے آپ نے اس سے پہلے ایسا بچھڑا نہیں دیکھا ہوگا

ناظرین زیر نظر یہ ویڈیو سعودی عرب کی ہے جہاں پر سفید اونٹ نے ایک بچے کو جنم دیا لیکن قدرتی طور پر اس بچے کی دو ٹانگیں تھی بے شک یہ بھی اللہ پاک کی قدرت ہے کہ وہ ہر چیز پر قادر ہے اور جو چائے وہ کر سکتا ہے

ناظرین زیر نظر یہ فوٹیج بھی یورپ کی ہے جب ایک مچھیرے نے سمندر میں مچھلیاں پکڑنے کی نیت سے اپنا جال پھینکا تو اس کے جال میں یہ دو منہ والی مچھلی پھنس گئی لیکن افسوس یہ مچھلی پانی سے باہر نکلنے کے بعد زیادہ دیر زندہ نہ رہ سکیں اور سانسیں ختم ہوتے ساتھ ہی مر گئی سائنسدان آج تک اس بات کا پتا نہیں لگا سکے کۂ آخر سمندر میں یہ مچھلی اتنا عرصہ زندہ کیسے رہی

ناظرین زیر نظر یۂ ویڈیو ویڈیو ایک اونٹ کی ہے ایک ایسا اونٹ جو بغیر سر کے چل رہا ہے یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر اپلوڈ ہوتے ہی وائرل ہو گئی تھی لیکن بہت سے لوگوں کو اس ویڈیو کی حقیقت نہ پتہ

چل سکی ناظرین دراصل جب یۂ اونٹ چلتا ہوا نظر آتا ہے تو ایسے لگتا ہے کس کا سر نہیں ہے جبکہ باقی سب اونٹوں کی طرح اس کا سر بھی بالکل ہوتا ہے جو کے اس نے دوسری طرف موڑ رکھا ہوتا ہے اور دیکھنے والے کو ایسا لگتا ہے کے یۂ اونٹ سر کے بغیر چل رہا ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.