جلی ہوئی سکن واپس اپنی حالت میں جلی ہوئی جلد کی ریکوری بس 10دن میں

چاہے آپ کا ہاتھ جلا ہوا ہو یا سکن جلی ہوتو اسے فوراً سے کس طرح ٹھیک کرسکتے ہیں ۔ بعض اوقات بے دھیانی کیوجہ سے ہم سے ایک ایسا کام ہوجاتا ہے ہم اگر ایسا کام کررہے ہیں تو ہمارا ہاتھ جل جاتا ہے پانی اُبالتے ہوئے وہ چیز ہمارے اوپرگر جاتی اور جلادیتی ہے ۔

جلدی کچھ سمجھ نہیں آتا کیا کریں اور کوئی بھی کریم لگاتے تو اثر دیکھانے میں وہ ٹائم لیتی ہے ۔اس جلے سے آپ کس طرح سے دور کرسکتے ہیں کیا ایسی چیز آپ لگا سکتے ہیں کہ آپ کی جسم کو کوئی پارٹ جل گیا ہے

تو آپ اس ٹائم پر ٹھیک تو کرلیتے ہیں لیکن داغ رہ جاتا ہے جو کہ عمر بھر نہیں جاتا اور بدنما لگتا ہے اس داغ کو بھی آپ کس طرح سے ختم کرسکتے ہیں بہت آسان سا ٹوٹکا بتائیں گے ۔

کرنا آپ نے یہ ہے کہ فوراً کپڑے دھونے والا نیل استعمال کرتے ہیں آپ نے نیل لینا ہے اور تھوڑی سی ٹوتھ پیسٹ لے لینی ہے اور کپڑے دھونے والا نیل اور مکس کرکے جلے ہوئے حصہ پر لگا لینا ہے

اس سے جلن ختم ہوجائیگی اور آپکو جلے کا داغ بھی نہیں رہے گا ۔ اور چھوٹا بچہ جو جل گیا ہے اسے فوراً سے تکلیف کا آرام آجائیگا۔ اس کے علاوہ ایک اور چیز کرتے ہیں جلدی آٹے کی لیوی بنا کر وہ بھی ا س پر لگا دیں تو وہ جلدی سے ٹھیک ہوجاتا ہے ۔

ایکدم سے ہاتھ جل جائے تو ٹھنڈے پانی میں رکھ دیتے ہیں اوربرف لگاتے ہیں ایسا مت کریں آپ نے کپڑے دھونے والا نیل اور ٹوتھ پیسٹ لگائیں اس سے ضرور آفاقہ ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.