وجہ حیران کن

سان ڈیاگو (ویب ڈیسک)امریکا کی ڈانسر اور ماڈل نے کہا کہ آنکھیں ٹیٹو کرانے کے بعد ہوٹلوں میں انہیں سروس دینے سے انکار کیا گیا اور کئی اجنبی لوگوں نے طعنے کسے کہ وہ جہنم میں جائیں گی۔امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو سے تعلق رکھنے والی 25نے 2018 ءمیں اپنی آنکھوں کے اندر جامنی رنگ کا ٹیٹو بنوایا تھا حالانکہ ماہرین امراض چشم نے انہیں خبردار کیا تھا کہ اس سے ان کی بینائی کو خطرہ ہوسکتا اور وہ اس سے محروم بھی ہوسکتی ہیں۔ڈیون جنہیں 11سال کی عمر سے ہی ٹیٹو بنوانے اور چھیدوانے سے لگاؤ ہوگیا تھا نے اب تک اپنے جسم پر23ٹیٹوز بنوائے ہیں۔ اس حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ کشیدہ کاری ان کا پسندیدہ مشغلہ ہے اور معاشرے سے جسم پر کشیدہ کاری کو ناپسندیدہ قرار دیے جانے کی روش ختم ہونی چاہیے۔سالہ ماڈل ڈیون او کیلی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.