انتہائی طاقتور پاکستانی مسالہ’’ بس 1سرخ لونگ ‘‘ منہ رکھ کر چوسیں اور کھالیں

صدیوں سے سرخ لونگ کو بہت سی بیماریوں کا علاج سمجھا جاتا ہے۔ یہ خشک جڑی بوٹی کے طور پر استعمال کی جا سکتی ہے اور اس کی چائے بھی بنائی جا سکتی ہے۔ سرخ لونگ کو اپنی غذا میں شامل کرنے کی بہت ہی معقول وجوہ ہیں ۔ہڈیوں کیصحت کے لیے مفید: اگر آپ اپنی ہڈیاں مضبوط رکھنا چاہتے ہوں تو لونگ کھائیں ۔ لونگ سے ہڈیوں کا بھُر بھُر اپن(اوسٹیو پوروسز)ختم ہو جاتا ہے

اور جوڑوں کی بیماریاں بھی دور ہوجاتی ہیں ۔ دل کو صحت مند رکھتی ہے: سرخ لونگ میں فلیوونائڈز بھی ہوتے ہیں ،جن سے بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کی سطح کم رہتی ہے ۔چناں چہ جن مریضوں میں دل کی کم زوری کی خاندانی بیماری پائی جاتی ہے، وہ ہفتے میں تین دن لونگ کھائیں ۔اسے کھانے سے حملہ قلب اور فالج کے خدشات کم ہوجاتے ہیں ۔ ہارمونوں کی سطح میں توازن: سرخ لونگ کھانے سے ایّام کا نظام بہتر ہو جاتا ہے ،کیوں کہ اس میں (آئسوفلیوونس) اجزا ہوتے ہیں، جن سے آپ کا مزاج بھی خوش گوار رہتا ہے ۔ تو آج سے ہی اپنی غذاؤں میں لونگ کو شامل کر لیجیے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.