حضرت علی ؓ نے فرمایاآنکھوں کی ہر بیماری سے نجات چاہتے ہو تو زندگی میں ایک بار یہ عمل کرلو

اللہ تعالیٰ نے انسان کو بہت زیادہ نعمتوں سے نوازا ہے ان نعمتوں سے ایک نعمت آنکھیں ہیں جو دیکھا جائے ہمارے جسم کا بہت ہی چھوٹا حصہ ہے لیکن اس چھوٹے حصے کے ذریعے ہم قابل ہوسکتے ہیں کہ ہم دنیا کو دیکھ سکتے ہیں اور دنیا موجود کمالات کو دیکھ سکتا ہے ۔ آنکھ کی نعمت کا اندازہ وہ شخص لگا سکتا ہے جس کی آنکھیں نہیں ہوتا ۔ اور جن کو آنکھوں کا تحفہ ملا ہے وہ اس کی حفاظت نہیں کرتے اور مختلف بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں۔

آج ہم آپکو ایسا عمل بتانے جارہے ہیں تو اللہ تعالیٰ آپ کو آنکھوں کی ہر قسم کی بیماری سے نجات فراہم کرے گا۔ آپکی آنکھوں اتنی چمک پیدا ہوگی کہ آپ حیران ہوجاؤ گے ۔ یہ قرآن کی صورت کا عمل جس کو آپ نے روزانہ عصر کی نماز کے بعد کرنا ہے ۔ اگر جسم کاکوئی بھی ایک حصہ ناکارہ ہوجائے تو ہمیں اس کی قدروقیمت ہونے لگتی ہے اب آتے ہیں آج کے عمل کی طرف ۔نماز مکمل ہوتے ہی آپ نے تیسویں سپارے کی پہلی صورت عما پڑھنا ہے ۔

اس صورت کو ایک بار پڑھنے مشکل سے تین سے چار منٹ لگ جاتے ہیں ۔ہم اکثر لمبے وظیفوں سے گھبراتے ہیں او ر وہی علاج ومعالجہ پر ہزاروں خرچ کردیتے ہیں یہ عمل کرتے وقت آپ نے کسی انسان سے بات چیت نہیں کرنی ۔ وظیفہ مکمل ہوتے ہی آپ نے انگلیوں کے اوپری حصے پر دم کر کے اپنی آنکھوں پر پھیر دیں ۔ اسکا دوسرا طریقہ ہم بتاتے ہیں وہ یہ ہے کہ آپ نے ا س صورت کو تین بار پڑھ کر گلاب پر د م کرنا ہے ۔ اور عرق گلاب آنکھو ں میں روز ڈالنا ہے ۔

روزانہ آپ نے اس مبارک صورت کو تین بار پڑھ کرگلاب پر دم کرنا ہے ۔خواتین نے ناغےکے دنوں میں اس عمل کو نہیں کرنا ۔ ا س عمل کوکرنے سے ان سارے لوگوں کو فائدہ ہوگا جوآنکھوں کی مشکلات میں مبتلا ہیں جن کی آنکھوں میں مسئلے مسائل ہیں جو آنکھوں میں تکلیف کی شکایت کرتے ہیں ۔ اس عمل کی برکت آپ کو کچھ ہی دنوں میں فائدہ نظر آنے لگے گا۔شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.