نبی کریم ﷺ نے فرمایا: 3چیزوں سے کبھی انکار مت کرنا

نبی کریم ﷺ نے جو تم لوگوں کو جانتا ہے وہ خوشبو کی دعوت دے یعنی خوشبو تم لوگوں کو عنایت کرے ۔تم کبھی بھی اس کا انکار مت کرنا ۔ اسے قبول کرلینا اسے واپس نہ کرنا۔ کیونکہ خوشبو تحفوں میں سے ایک حسین تحفہ ہے ۔ لہذا خوشبو کو تم قبول کرنا ہے ۔ دوسری اہم چیز جس کے بارے میں آپ نے غور کرنا ہے وہ اہم چیز ہے اگر تمہیں کوئی تکیہ عنایت کرے تو تکیے سے کبھی انکار نہیں کرنا ۔تکیہ ہمیشہ آپ نے ہمیشہ قبول کرلینا ہے ۔

تیسری چیز ہے کہ اللہ کا نور یعنی دودھ تو دودھ ہے اگر کوئی بھی شخص آپ کو عنایت کرتا ہے تو دودھ آپ نے قبول کرلینا اور کبھی انکار نہیں کرنا ۔جو اللہ تعالیٰ سے ڈر کے رہتے ہیں مالک سے وہی لوگ اصل میں فلاح پانے والے ہوتے ہیں۔ یہ تین چیزیں جو کہ خوشبو ، دودھ اور تکیہ کبھی بھی کوئی آپ کو عنایت کرے تو کبھی انکار نہیں کرنا۔ آج کا دور جس میں ف۔تنے اس قدر پھیل چکے ہیں کہ دین پر چلنا مشکل ثابت ہوتا ہے ۔ پیارے نبی ﷺ کے پیاری سنتوں کو چھوڑا جارہا ہے ۔ سنتوں کے نعوذ باللہ ج۔نازے نکالے جارہے ہیں ۔ گس۔تاخیاں کی جارہی ہیں ایک مسلمان ہونے کے اعتبار سے ہمارا فرض ہے ہم ہمارے نبی ﷺ کی سنتوں پر مض۔بوطی سے عمل پیرا ہوں اور سنتوں کو زندہ کرنے والے بن جائیں۔

ایسے وقت میں جب اُمت میں بگاڑ آچکا ہو آپ ﷺ کی سنتوں کو چھوڑا جارہا ہو۔ ایسے دور میں کوئی مسلمان میری ایک سنت پر عمل کرے گا ۔ اللہ تعالیٰ اس شخص کو سو شہیدوں کا ثواب عطاء فرمائے گا ۔ اس قدر فضیلت ہے ہمارے پیارے نبیﷺ کے سنتوں پر عمل کرنے کی۔ اپنی زندگی کو آپ لوگ نبی ﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے والے بن جائیں اور ان چیزوں سے باز آجائیں جن چیزوں سے آپ ﷺ نے منع فرمایا ہے اوراللہ تعالیٰ کی ناراضگی سے بچتے رہیں ۔شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.