فجر کے بعد پڑھنے والے وظائف

روزی کی برقت سے گھروالوں کے چہروں پرسکون اورعتمنان ہوتا ہے۔ اللہ نہ کرے کبھی کسی کے ساتھ روزی رزق کا مسئلہ ہو

ایسی صورتحال میں انسان کواللہ پربھروسہ رکھنا چاہیے وہ صبح بھوکا ظروراوٹھاتمگر سولاتا نہیں وہ صاحب اقتدارہے

آج میں آپ کو رزق میں اضافے کا ایک خاص وظیفہ بتائوں گی۔ نماز فجر کے بعد صرف سات مرتبہ یہ پڑھیں

انشاءاللہ تعالی حضرت محمد ﷺ کے صدقے سے رزق میں ایک دم اضافہ ہوگا اور رزق کی تنگی بلکل ختم ہو جائے گی۔ انشاءاللہ رزق کی تنگی دورہو جائے گی اور وہ ورد درود پاک کا ہے درود تاج فجر کی نماز کے بعد 7 مرتبہ پابندی سے درود تاج پڑھیں انشاء اللہ رزق کی تنگی دور ہو جائے گی

اللہ تعالی بے شمار رزق عطا فرمائیں گے اس وظیفہ کے لئے پانچ وقت کی نماز کی پابندی بھی لازمی ہے ورنہ وظیفہ اثر نہیں کرے گا اور حسب توفیق صدقہ بھی کرتے رہیں۔

 

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.