ایک 10 سالہ بچے نے اپنی ممانی کو دوست کے ساتھ بری حالت میں دیکھ لیا ، پھر کیا ہوا؟

جب انسان کے سر پر عشق کا جن سوار ہو تو پھر کچھ بھی دکھائی نہیں دیتا۔ ایسا ہی اب ایک واقعہ سامنے آیا ہے جس کے بارے میں جان کر انتہائی افسوس ہوتا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع گوڈا میں پریتی دیوی کی کچھ عرصہ پہلے شادی ہوئی۔ اس کا شوہر ریاست پنجاب میں محنت مزدوری کرتا ہے جبکہ وہ اپنے 10 سالہ

بھانجے مکیش اور سسر کے ساتھ گھر پر ہی تھی۔ اسی دوران اس کا گاؤں کے نوجوان این کے کاپری سے معاش, قہ شروع ہوگیا۔ دس سالہ مکیش نے ممانی کو کئی بار آشنا کے ساتھ غلط حالت میں دیکھا تھا جس کے بعد اس نے اپنے نانا کو اس کی اطلاع دے دی۔ جس کے بعد سسر اور بہو میں تنازعہ پیدا ہوا اور معاملہ مقامی پولیس تک پہنچ گیا تاہم پولیس نے دونوں کو سمجھا کر بھیج دیا۔ گزشتہ ہفتے ایک بار پھر مکیش نے ممانی کو آشنا کے ساتھ انتہائی غلط حالت میں دیکھ لیا ، اس سے پہلے کہ گھر میں کوئی ہن, گامہ برپا ہوتا ، ممانی نے آشنا کے ساتھ مل کر اس کا ر اسے ختم کردیا اور کنویں میں پھ, ینک دیا۔ کئی روز تک نہ ملنے والے بچے کی تلاش جاری رہی تاہم پولیس نے پریتی دیوی اور آشنا کو پکڑ میں لے کر سختی سے پوچھ گچھ کی تو انہوں نے سچ اگل دیا جس کے بعد اس کی ل، ا, ش کنویں سے نکالی گئی اور اسے پوس، ٹ م, ارٹ، م کیلئے بھیج دیا گیا ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.