دلہا منہ دیکھتا رہ گیا، دلہن نے شادی میں آئے مہمان کے ساتھ ہی۔۔۔

بھارت میں ایک شادی نے اس وقت ڈرامائی موڑ لیا جب دلہن نے شادی پر آئے ہوئے مہمان سے شادی کر لی۔
یہ واقعہ ریاست کرناٹک میں پیش آیا۔ دو بھائیوں اشوک اور نوین کی شادی اتوار (3 جنوری) کو ہونے والی تھی۔
تاہم ، نوین نے شادی سے پہلے کی تمام رسومات اپنی منگیتر سندھو کے ساتھ ہی ادا کیں تھی۔
بھارتی خبروں کے مطابق ، نوین کی ایک گرل فرینڈ تھی جس نے نوین سے کہا تھا کہ اگر اس نے شادی کی تو وہ تقریب میں سب ک سامنے خودک شی کرلے گی۔ اس بات سے ڈرتے ہوئے دولہا اپنی ہی شادی سے بھاگنے پر مجبور ہو گیا۔
مزید پڑھیے: ایسی لاہوری لڑکی جو ہر جمعہ کو دلہن بن جاتی ہے، وجہ جان کر آپ حیران رہ جائے گے۔
دوسری طرف ، دلہن اور اس کا خاندان دولہا اور اس کے کنبے کے منتظر اور صورتحال سے پریشان بیٹھے تھے کہ مقامی میونسپل کارپوریشن میں کام کرنے والے چندرپا نامی مہمان نے رضاکارانہ طور پر دلہن سے شادی کی پیشکش کر دی اور اس طرح ایک انوکھی شادی طے پا گئی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.